Tag Archives: حمزہ شہباز شریف


رمضان شوگر ملز ‏ حمزہ شہباز ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز رمضان شوگر ملز کیس ‏ حمزہ شہباز شریف ‏ سترہ جنوری ‏

رمضان شوگر ملز کیس ،حمزہ شہباز کے جوڈیشل ...

01 جنوری, 2020 3:31 شام 3:31 شام

لاہور ( 92 نیوز) رمضان شوگر ملز کیس  میں حمزہ شہبازکے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روزکی توسیع کر دی گئی ، عدالت نے 17 جنوری کو دوبارہ پیش کرنےکاحکم دے دیا،عدالت نے شہبازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ رمضان شوگر ملز  کیس میں حمزہ شہبازکو جوڈیشل ریمانڈ کے بعد جیل سےاحتساب عدالت میں پیش کیا گیا ، عدالت نے حمزہ شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کرتے ہوئےانہیں سترہ جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کاحکم دے دیا۔ عدالت نے شہبازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز