Tag Archives: حمایت

شہباز شریف ، کمرے ، انڈیمنٹی بانڈ ، حمایت ، مخالفت ، فردوس عاشق

شہباز شریف کمرے میں بیٹھ کر انڈیمنٹی بانڈ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۴ شام ۸:۴۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) فردوس عاشق اعوان نے کہا شہباز شریف کمرے میں بیٹھ کر انڈیمنٹی بانڈ کی حمایت اور باہر آکر مخالفت کرتے ہیں۔ مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن لیگ نے جھوٹ کے بیانے سے وزیر اعظم کی ذات کو ٹارگٹ کیا ۔ حکومت پر تاوان کی رقم لینے کا الزام لگانا افسوس ناک ہے۔ حکومت نے انسانی ہمدردی کے تحت سہولت کاری کا کردار ادا کیا ۔ ن لیگ نے نواز شریف کو اسپتال سے گھر میں قید رکھا ہوا ہے۔ حکومت عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنائے گی۔ انھوں نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف ، فضل الرحمٰن ، دھرنے ، مکمل ، حمایت ، اعلان

نوازشریف کا فضل الرحمٰن کے دھرنے کی مکمل ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۲ شام ۳:۱۲ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف نے فضل الرحمٰن کے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ نوازشریف نے کہا مولانا نے الیکشن کے فوری بعد اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مطالبہ کیا۔ میں سمجھتا ہوں ان کی بات کو رد کرنا بالکل غلط تھا۔ شہباز شریف کے مارچ میں شرکت  پر اختلافات کے حوالے سے  بولے  شہباز شریف کو خط میں سب کچھ لکھ کر بھیجا ہے۔ احتساب عدالت سے واپسی پر  نوازشریف نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا وہ ووٹ کو عزت دو کے نعرے کی وجہ سے یہاں پر ہیں ۔ دنیا میں عزت کمانی ہے تو اپنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسلم لیگ نون، جمعیت علمائے اسلام، احتجاجی تحریک، باضابطہ، طور، حمایت

مسلم لیگ نون نے جمعیت علمائے اسلام کی احت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۶ شام ۹:۱۶ شام

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ نون نے طویل مشاورت کے بعد جے یو آئیچ (ف) کی احتجاجی تحریک کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں شہبازشریف کی زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ن لیگی رہنماؤں نے احتجاجی تحریک پر تو اتفاق کرلیا تاہم تاریخوں اور احتجاج کے طریقہ کار پر اتفاق رائے نہ ہوسکا۔ احسن اقبال نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا مولانا کو آزادی مارچ نومبر تک موخر کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ آزادی مارچ پر مسلم لیگ ن کی آئیں بائیں شائیں اور کسی حتمی تاریخ پر اتفاق رائے نہ ہونا ظاہر کررہا ہے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم کشمیریوں سفارتی سیاسی حمایت اعلان

وزیر اعظم کا کشمیریوں کی سفارتی اور سیاسی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کشمیریوں کی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن بھارت نے جنگ مسط کی تو منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔ The whole world is waiting to see what happens to oppressed Kashmiris in IOK when curfew is lifted. Does the BJP govt think by using greater military force against Kashmiris in IOK, it will stop the freedom movement? Chances are it will gain momentum. — Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 8, 2019 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس بھارتی اقدام مسترد موقف حمایت

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۵۵ شام ۲:۵۵ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کو مسترد کرنے کے حکومت پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کی گئی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس کا واحد ایجنڈا کشمیر کی صورتحال تھا۔ان کے مطابق  کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ  پاک فوج کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ہم ہر طرح کے حالات کیلئے تیار ہیں ،وطن کے دفاع کیلئے ہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسئلہ کشمیر امریکی صدر ثالثی پیشکش چین حمایت

مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر کی ثالثی کی پیش...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

 بیجنگ (92 نیوز) بھارت پر مسئلہ کشمیر کے تصفیہ کے لیے عالمی دباو بڑھنے لگا۔ چین نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کی حمایت کر دی۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت تعلقات میں بہتری کےلیے امریکا سمیت بین الاقوامی برادری کے مثبت کردار کی چین حمایت کرتا ہے۔ ترجمان ہوا چون ینگ نے کہا چین امید کرتا ہے کہ دونوں ممالک کشمیر سمیت اپنے تمام مسائل کو بات چیت سے حل کریں گے اور جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

یورپی یونین

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۱۶ دن ۹:۱۶ دن

لندن (92 نیوز) یورپی ارکان پارلیمنٹ نے بھی مطالبہ کر دیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے۔ یورپی پارلیمنٹ کے پاکستانی نژاد ارکان نے تاریخی کامیابی سمیٹ لی ، دی ہیگ میں پارلیمنٹ کی ہیومن رائٹس کمیٹی میں پہلی مرتبہ مسئلہ کشمیر پر  گفتگو کی گئی  جس کا سہرا پاکستانی نژاد  واجد خان ،سجاد کریم اور امجد بشیر کے سر گیا  ۔  پاکستانی نژاد ارکان پارلیمنٹ نے بھارت کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مظالم  سے کمیٹی کو آگاہ کیا۔ ممبر برٹش پارلیمنٹ اور سابق ممبر یورپین پارلیمنٹ افضل خان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز