Tag Archives: حماد اظہر

غیرملکی ، سرمایہ کاری ، 137 فیصد ، اضافہ ، حماد اظہر

غیرملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ ہوا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۱ شام ۶:۵۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر مملکت برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا غیرملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ ہوا۔ وزیر مملکت برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے پی ٹی ائی دور حکومت میں مہنگائی کی شرح بڑھنے کا اعتراف کر لیا ۔ ساتھ ہی ملبہ گذشتہ حکومتوں کی پالیسوں پر پھینک دیا ۔ وزیر مملکت برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کارکے کیس میں پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ۔ گذشتہ برس کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 32 فیصد کمی آئی جبکہ بیرونی سرمایہ کاری میں 137 فیصداضافہ ہوا ۔ رواں سال کرنٹ اکاونٹ خسارے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گوادر بندرگاہ، نظم و نسق، چین کے سپرد، صدارتی آرڈیننس جاری، علی زیدی، حماد اظہر اسلام آباد، 92 نیوز

گوادر بندرگاہ کا نظم و نسق چین کے سپرد، صد...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۵۱ دن ۱:۵۱ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ 7 سال بعد گوادربندرگاہ کا نظم و نسق چین کے سپرد جبکہ صدارتی آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ صدارتی آرڈیننس کے مطابق گوادربندرگاہ کامعاہدہ 7 سال بعد سنگاپور پورٹ اتھارٹی سے چائنا پورٹ ہولڈنگ کمپنی کو منتقل کر دیا گیا۔ بحری و معاشی اُمور کے وزراء سید علی زیدی، حماد اظہر نے چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی گوادر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کا موقف ہے کہ گوادر کی ترقی کا پہلے فیز 50 کروڑ ڈالر سرمایہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ‏ صنعتکار ‏ حکومتی وضاحت ‏ حماد اظہر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

آرمی چیف سے ملاقات میں تمام صنعتکار حکوم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۳ شام ۵:۰۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ  آرمی چیف سے ملاقات میں تمام صنعتکار حکومتی وضاحت سے خوش ہو کر نکلے ، قومی اہداف کیلئے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں ، پانچ سال میں ملک کو عظیم تر بنائیں گے ۔ وفاقی وزیر حماد اظہر نے کلیئر کردیا  کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی ،اپنی مدت پوری کرےگی،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات میں تمام صنعتکار حکومتی وضاحت سے خوش ہوکر نکلے ، آرمی چیف نے پیغام دیا کہ ملک کے استحکام کو خراب نہیں کرنے دیا جائے گا،کسی کو یہ بات پسند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حماد اظہر وفاقی وزیر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اقتصادی امور ڈویژن ‏

حماد اظہر ایک روز بھی وفاقی وزیر برائے ری...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۸ شام ۳:۳۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  حماد اظہر ایک روز بھی وفاقی وزیر برائے ریونیو نہ رہ سکے ، وزیراعظم نے حماد اظہر سے وفاقی وزیر ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا ، حماد اظہر وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن مقرر کر دیے گئے  ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ  کو ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس دے دیا ۔ حفیظ شیخ سے اقتصادی امور ڈویژن کا قلمدان واپس  لے کر حماد اظہر کو وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن مقرر کردیا گیا ہے ، کابینہ ڈویژن نے قلمدان تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز