Tag Archives: حلیم عادل شیخ


آزادی مارچ، ڈاکوؤں کا آزادی مارچ، حلیم عادل شیخ، کراچی، پریس کانفرنس، 92 نیوز

جنگل میں کسی کا قانون نہیں، حلیم عادل شیخ ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۸ شام ۱:۱۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) جنگل میں کسی کا قانون نہیں، پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکو راج ہے، حاضر سائیں، حاضر سائیں کی سرکار نے سندھ کو تباہ و برباد کردیا۔ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ میں کوئی بات کرے گا اس کی گردن کاٹ دی جائے گی، سندھ میں فرض شناس افسران کو کام سے روکا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سچ بولنے والوں کو کالے پانی کی سزا دی جاتی ہے، انہیں صرف چور، منشیات فروش اور دو نمبر لوگ کھپے۔

تازہ ترین ویڈیوز