Tag Archives: حلوہ مارچ


حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱ شام ۱۲:۵۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے آزادی مارچ والوں پر تنقید کے مشتر چلاتے ہوئے کہا مارچ وہ طبقہ کر رہا تھا جس نے قیام پاکستان کی مخالفت کی، ان کے بزرگ قائد اعظم کی اپوزیشن تھے، آج یہ عمران خان کی اپوزیشن بن گئے ہیں۔ اس طبقے کی شکست پاکستان کے مستقبل کی کنجی ہے، انشاللہ یہ معاملہ اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے، یہ مارچ وہ طبقہ کر رہا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز