Tag Archives: حلف

الیکشن کمیشن ، فیصلہ، پی ٹی آئی ، فارن فنڈنگ ، کیس

چیف الیکشن کمشنر کا نئے ممبران سے حلف لین...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ شام ۶:۰۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن کے ممبران کے تقرر کا معاملہ گھمبیر ہو گیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے نئے ممبران سے حلف لینے سے انکار کر دیا۔ حکومت نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد گزشتہ روز منیر احمد کاکڑ کو بلوچستان اور خالد محمود صدیقی کو سندھ کا ممبر الیکشن کمیشن تعینات کیا تھا لیکن آج جب یہ دونوں ممبران الیکشن کمیشن میں اپنا عہدے کا حلف اٹھانے پہنچے تو چیف الیکشن کمشنر نے حلف لینے سے صاف انکار کر دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممبران کی تقرری  خلاف آئین ہے، حلف نہیں لے سکتا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ‏ عمران خان ‏ حلف ‏ ایک سال مکمل ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏25 جولائی ‏ ‏2018 ‏ پاکستان تحریک انصاف ‏ ‏18 اگست ‏ وزیراعظم کا حلف ‏ خارجہ پالیسی ‏ کرتار پور راہداری ‏ بابا گرونانک ‏ سکھ برادری ‏ فاٹا ‏ خیبر پختونخواہ ‏ انضمام ‏ آئینی ترمیم بل ‏ خطِ غربت ‏ صحت انصاف کارڈ ‏ حکومتی کامیابی ‏ گرین پاکستان ‏ ‏10 ارب درخت ‏ کلین پاکستان مہم ‏ ایمنسٹی اسکیم ‏ ویزا پالیسی ‏ ویزا آن آرائیول ‏ محکمہ ڈاک ‏ کمیونیکیشن ‏

وزیراعظم عمران خان کو  عہدے کا حلف اٹھائے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۵۴ شام ۶:۵۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) 25 جولائی 2018 کو پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی سمیٹی اور 18 اگست 2018 کو عمران خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھایا جسے آج ایک سال مکمل ہو گیا۔ ایک سال میں خارجہ پالیسی میں فعالیت، امریکہ کے ساتھ  تعلقات میں بہتری موجوہ حکومت  کی بڑی کامیابی ہے۔ کرتار پور  راہداری میں پیش رفت کو عالمی سطح پرسراہا گیا ، پاکستان میں بابا گرونانک کی برسی پر منعقدہ تقریب میں مقامی اور بھارتی سکھوں سمیت پوری دنیا سے سکھ برادری نے شرکت کی۔ فاٹا  کے خیبر پختونخواہ میں انضمام  کے لیے آئینی ترمیم بل  کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ چیف جسٹس پاکستان

ہر گواہ سن لے، آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ  نے واضح کر دیا کہ ہر گواہ سن لے آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ  ہو گیا اور سچ کا سفر شروع ہو گیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے جھوٹی گواہی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ باپ بھائی بن کر حلف پر جھوٹ بول جاتا ہے ، نظام عدل تباہ کرکے رکھ دیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ پولیس اہلکار خضر حیات نے لاہور میں بیٹھ کر نارووال میں قتل کا واقعہ کیسے دیکھ لیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیف جسٹس

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی پہلے روز 3 مقدم...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۱۱ شام ۳:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پہلے دن تین مقدمات کی سماعت کی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ ایوان صدر میں حلف لینے کے بعد سپریم کورٹ پہنچے۔ وفاقی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ سپریم کورٹ ملازمین نے تالیاں بجا کر استقبال کیا۔ چیف جسٹس نے جھک کر ملازمین کو سلامی پیش کی اور شاندار مثال قائم کی۔ ملازمین کے ساتھ گفتگو میں جلد ملاقات کی یقین دہانی کرائی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کمرہ نمبر ایک میں تین مقدمات کی سماعت کی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے انکی معاونت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 26 ویں منصف اعلیٰ کا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ دن ۱۰:۲۱ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 26 ویں منصف اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ قومی ترانہ بھی بجایا گیا۔ وزیراعظم عمران خان ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزرا نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ حلف برداری تقریب میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی شرکت کی۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز اورسینئر وکلا بھی  تقریب میں شریک ہوئے۔ جسٹس ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز