Saturday, May 15, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حلف

سندھ اسمبلی کے نومنتخب رکن یوسف بلوچ اور جام شبیر نے حلف اٹھا لیا
February 25, 2021
سندھ اسمبلی کے نومنتخب رکن یوسف بلوچ اور جام شبیر نے حلف اٹھا لیا
کراچی (92 نیوز) سندھ اسمبلی کے نومنتخب رکن یوسف بلوچ اور جام شبیر نے حلف اٹھا لیا۔ ضمنی الیکشن میں یوسف بلوچ پی ایس 88 ملیر، جام شبیر پی ایس 43 سانگھڑ سے کامیاب ہوئے تھے۔
امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن حلف اٹھانے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
January 20, 2021
امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن حلف اٹھانے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
واشنگٹن (92 نیوز) سپرپاور امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن حلف اٹھانے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے۔
جسٹس قیصر رشید خان نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا حلف اٹھا لیا
January 9, 2021
جسٹس قیصر رشید خان نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا حلف اٹھا لیا
پشاور (92 نیوز) جسٹس قیصر رشید خان نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا حلف اٹھا لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
December 30, 2020
اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار نے عہدوں کا حلف اٹھایا۔
ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا
December 11, 2020
ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (92 نیوز) ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔
نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
December 1, 2020
نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
گلگت (92 نیوز) نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین خان نے خالد خورشید سے حلف لیا۔