Tag Archives: حق رائے دہی

بھارت

بھارت میں عام انتخابات کا سلسلہ 11 اپریل س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ دن ۱۱:۱۴ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارت میں عام انتخابات کا سلسلہ 11اپریل سے شروع ہوگا،پولنگ کا عمل 19مئی تک مکمل ہوگا۔ بھارت کے چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا کے مطابق عام انتخابات کے  نتائج کا اعلان 23مئی کو کیا جائے گا  جبکہ 90 کروڑ بھارتی حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ بھارت میں انتخابات 7مرحلوں میں ہوں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

این اے 4 کے ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی ان...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۱۲ شام ۶:۱۲ شام

پشاور ( 92 نیوز ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پشاور ضمنی انتخاب کا معرکے میں چند دن باقی رہ گئے ہیں ۔ حلقے میں سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ سیکیورٹی پلان میں حلقے کو 7زونز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ پولنگ والے دن 7 ہزار پولیس اہلکار حلقے میں تعینات ہوں گے۔ پشاور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے فور میں 26 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کےلئے سیاسی گہاگہمی بڑھ گئی ہے ۔ حلقے میں مجموعی طور پردو سو انہتر پولنگ اسٹیشنز ہیں جن میں ایک سو اکیاسی حساس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز