Tag Archives: حق خودارادیت ‏


رواں سال ، کورونا وائرس ، گزارا ، وزیر اعظم ، اظہار خیال ، اسلام آباد ، 92 نیوز

بھارت کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد ...

05 مئی, 2020 8:48 شام 8:48 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے بھارت کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد کو دہشت گردی سے جوڑ رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ آر ایس ایس سے متاثر مودی کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق نظریہ واضح ہو چکا ہے۔ مودی نے غیر قانونی طریقے سے قبضہ کرکے کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے محروم کیا۔ مودی سرکار بچوں اور عورتوں پر پیلٹ گنز جیسے ہتھیار استعمال کرکے غیر انسانی سلوک کررہی ہے۔ غیرانسانی لاک ڈائون مسلط کرکے کشمیریوں کوخورک اور ادویات جیسی بنیادی ضروریات سے محروم رکھا جارہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز