
سوشل میڈیا پر مظلوم کشمیریوں کے حقوق کیلئ...
اسلام آباد (92 نیوز)مظلوم کشمیریوں کے حقوق ہڑپ کرنے پر دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین انتہا پسند مودی سرکار کی مذمت کررہے ہیں ، بھارت کے اندر سے بھی کشمیریوں کے حق میں آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ کشمیر کی حسین وادی پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے والے بھارت کی جانب سےمقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو تبدیل کرنے کا اعلان ہونا ہی تھا کہ سوشل میڈیا پر احتجاجی ٹویٹس کا جلوس نکل آیا۔ لوگ کشمیر کے حق میں آوازیں بلند کرتے ٹویٹس پر ٹویٹس کرنے لگے یہاں تک کہ ’’سٹینڈ ود کشمیر‘‘ اور ’’کشمیر ہمارا ہے‘‘ دنیا … Read More