Tag Archives: حفیظ شیخ

حفیظ شیخ کے 17روپے کلو والے ٹماٹر ملک بھر م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۲ شام ۳:۲۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) مشیر خزانہ حفیظ شیخ  نے کراچی کی سبزی منڈی میں ٹماٹر17روپے کلو فروخت ہونےکادعوی کیا تو92 نیوز نےاس منڈی اور دکان کی تلاش شروع کردی،نیوسبزی منڈی  بھی دیکھی گلی محلوں کی مارکیٹیں اور دکانوں میں بھی تلاش کیا لیکن کہیں بھی ٹماٹر17روپے کلو نہیں ملے ۔  شہریوں نےکہاکہ عجیب حکمراں ہےآٹے دال کابھاؤ بھی نہیں معلوم،زخموں پرمرہم نہیں رکھ سکتے تو نمک بھی نہ چھڑکیں۔ کراچی  کی منڈی میں  ٹماٹر17روپے کلو کے  مشیرخزانہ کے بیان پرسب حیران اور پریشان ہو گئے ، 92 نیوز نےبھی تلاش شروع کی ، اس  منڈی کی اس دکان کی ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت، نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم، 30 ارب سبسڈی، حفیظ شیخ، پریس کانفرنس ، اسلام آباد، 92 نیوز

حکومت نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کیلئے 30 ار...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت کے موثر اقدامات سے ملکی معیشت کو سنبھالا ملا ہے، مجموعی قومی خسارے میں بھی نمایاں کمی ہوئی ہے، حکومت نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے لیے 30 ارب روپے سبسڈی دے گی، وزیرخزانہ حفیظ شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا آئی ایم ایف کے وفد نے پاکستانی معیشت اور اہداف پر رپورٹ جاری کی اور اطمینان بخش قرار دیا۔ وزیرخزانہ کا کہنا تھا سٹاک مارکیٹ کچھ عرصہ سے اچھی رفتار سے اوپر جا رہی ہے، سیمنٹ کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، ایکس چینج ریٹ بھی مستحکم ہے، ملکی تجارتی خسارے میں بتدریج کمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نئی مالیاتی پالیسی، نفاذ، وفاق اور صوبوں، ڈائیلاگ ناگزیر، حفیظ شیخ، ریگو ارنسٹو، اجلاس اعلامیہ، اسلام آباد، 92 نیوز

نئی مالیاتی پالیسی کا نفاذ، وفاق اور صوبو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۵ شام ۸:۳۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت فنانس ڈویژن میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں آئی ایم ایف کے مشن سربراہ ریگو ارنسٹو نے بھی شرکت کی، مشیر خزانہ نے وفاق اور صوبوں میں ٹیکس نظام میں ربط پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا، کہتے ہیں نئی مالیاتی پالیسی کے نفاذ کیلئے وفاق اور صوبوں میں ڈائیلاگ ناگزیر ہے۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے فنانس ڈویژن اجلاس میں آئی ایم ایف کے مشن سربراہ ریگو ارنسٹو اور چاروں صوبائی وزرا خزانہ سے خطاب کرتے ہوئے مالیاتی اور بجٹ امور سے جڑے امور پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صدر ، یورپین ایشین ڈویلپمنٹ بینک ، ایک بلین ڈالر ، اضافی سرمایہ کاری ، وعدہ ، حفیظ شیخ

صدر یورپین ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے ایک بلی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۱ دن ۹:۰۱ دن

 لندن (92 نیوز) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا صدر یورپین ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے ایک بلین ڈالر اضافی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا ہے۔ مشیر برائے وزارت خزانہ عبدالحفیظ شیخ لندن ہیتھرو سے پاکستان کے لئے روانہ ہو گئے۔ پاکستان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالحفیظ شیخ نے کہا آئی ایم ایف مشن جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ماضی میں لئے گئے قرضوں کے باعث معاشی مسائل ہیں۔ قرضوں کی ادائیگی میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔ مشیر برائے وزارت بولے میرے امریکہ دورہ کے تین مقاصد تھے ۔ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف معاشی اصلاحات ک‏ حفیظ شیخ ‏ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز مشیر خزانہ ‏ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ‏ ٹیکس عائد تین سو یونٹ کم بجلی اور کم گیس

ایف اے ٹی ایف کی شرائط معاشی اصلاحات کی را...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۱ دن ۹:۲۱ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی شرائط پاکستان میں معاشی اصلاحات کی راہ میں رکاوٹ نہیں ۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ حکومت کے تمام ادارے ایف اے تی ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کیلئے متفق ہیں ، ہماری حکومت نے غریبوں پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا، تین سو یونٹ سے کم بجلی اور کم گیس استعمال کرنیوالے صارفین پر کوئی ٹیکس نہیں ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی اور ٹیکس ریونیو میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ‏ مشکل فیصلوں کے نتائج ‏ حفیظ شیخ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مشیر خزانہ ‏ ڈاکٹر حفیظ شیخ ‏

حکومت کے مشکل فیصلوں کے نتائج سامنے آرہے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت کے مشکل فیصلوں کے نتائج سامنے آرہے ہیں ، 8 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو نیٹ میں شامل کیا گیا ہے ۔ مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دو بڑے خساروں پر قابو پا لیا ہے ، درآمدات میں کمی لائی گئی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ ہو رہا ہے ، ماضی میں ایکسچینج ریٹ کو ایک حد پر رکھنے کیلئے کئی بلین ڈالرز ضائع کیے گئے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم، عمرہ ، سعادت ، شاہ محمود قریشی، حفیظ شیخ، زلفی بخاری لاہور ،92 نیوز

وزیراعظم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۱ دن ۵:۵۱ دن

لاہور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی، مسجد الحرام میں ملک وقوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور معاون خصوصی زلفی بخاری نے بھی عمرہ ادا کیا۔ قبل ازیں وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ مکہ مکرمہ پہنچےتو اس مو قع پر خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا ، وزیراعظم اور وفد کے ارکان نے بیت اللہ میں نوافل ادا کیے۔ پاکستانی وفد نے عالم اسلام اور کشمیر کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔ پاکستانی شہری حرم میں وزیراعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیلولر کمپنیوں نے حکومت کو براہ راست ادائ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ شام ۱۱:۲۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے سیلولر کمپنیوں نے حکومت کو براہ راست ادائیگیاں شروع کر دیں۔ پچھلے ایک دو روز میں 70 ارب روپے ادا کیے۔ حفیظ شیخ نے معاشی ٹیم سمیت پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا معاشی ٹیم ملک کی اقتصادی حالت کی بہتری کیلیے کوشش کر رہی ہے ۔ پاکستان پر 30 ہزار ارب کا قرضہ چڑھا ہوا تھا ۔ درآمدات میں کمی کرنٹ اکاونٹ خسارہ بہتر کیا گیا ۔ ‏آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے پروگرام کو سراہا گیا۔ نجی سیکٹر کو بجلی گیس اور قرضوں میں سبسڈی دی گئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ بینک پاکستان تین اعشاریہ چار ارب ڈالر حفیظ شیخ

ورلڈ بینک بھی پاکستان کو تین اعشاریہ چار ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۵ شام ۲:۳۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے 6 ارب ڈالر کا پیکج منظور کر لیا۔ آئی ایم ایف کے پروگرام سے معاشی استحکام آئے گا، ورلڈ بینک سے بھی پاکستان کو 3.4 ارب ڈالر ملیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ نے کہا کہ مشکل صورتحال میں حکومت ملی۔ 31 ہزار ارب کا قرض حکومت کو ورثے میں آیا جس کے باعث کئی مشکل فیصلے کرنے پڑے۔ بجلی کی قیمت بڑھانے سے متعلق حفیظ شیخ نے واضح کیا کہ 300 یونٹ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم وفاقی کابینہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مالی سال 20-2019‏ اسٹریٹجی پیپر کچھی کینال کرپشن چارجز چار نکاتی ایجنڈا ‏ مشیر خزانہ ‏ حفیظ شیخ ‏ نمایاں خدو خال ‏ وفاقی وزیر ‏ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ‏ فواد چودھری ‏ قمری کیلنڈ ر

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اج...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۸:۴۶ دن ۸:۴۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے   ،مالی سال 20-2019کا بجٹ اسٹریٹجی پیپروفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا، کچھی کینال منصوبے میں کرپشن چارجز کی انکوائری رپورٹ بھی پیش کی جائے گی، اب تک کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس کا چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے جس کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ بجٹ حکمت عملی کی دستاویزات پر بریفنگ دینگے ۔ بجٹ کے نمایاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حفیظ شیخ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ مشیر خزانہ ‏ معاشی حالت ‏ چین اور سعودی عرب ‏ بجٹ پائیدار ترقی ک ایس ای سی پی ‏ تیس جون ‏ ایمنسٹی اسکیم ‏ بین الاقوامی ماہرین ‏ ترقی کا سفر ‏ ادھار تیل کی سہولت

حکومت میں آئے تو معاشی حالت خراب تھی ، حف...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۳۶ شام ۵:۳۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت میں آئے تو معاشی حالت خراب تھی ، چین اور سعودی عرب نے سہارا دینے کیلئے مدد دی ، بجٹ میں ملک کے مستقل اور پائیدار ترقی کی راہ پر ڈالنے کے فیصلے ہوں گے ۔ مشکلات کے دن ختم ہوتے جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم نے نیا معاشی پلان قوم کے سامنے رکھ دیا۔ مشیر  خزانہ حفیظ شیخ نے دیگر وزرا کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے   جہاں اپنے اہداف سے آگاہ کیا وہیں سابق حکومتوں کے لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز