Tag Archives: حصہ ‏


کراچی ، سندھ ، حصہ ، صدر ، عارف علوی

کراچی سندھ کا حصہ ہے اور رہے گا ، صدر عارف ...

10 اکتوبر, 2020 7:30 شام 7:30 شام

 لاہور (92 نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے دوٹوک الفاظ میں واضح کر دیا کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے اور رہے گا۔ نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام ہارڈ ٹاک پاکستان کے دوران صدر نے کہا کراچی میں بہت کچھ بھگتا، گھر پر فائرنگ ہوتی تھی، پیسے مانگے جاتے تھے۔ صدر مملکت عارف علوی نے مزید کہا جزائر وفاق کی ملکیت ہیں۔ کراچی کی ترقی کیلئے کنٹرول سندھ حکومت کے پاس ہے۔ وفاقی حکومت کے پیکیج سے مطمئن ہوں۔ صدر نے کہا نوازشریف نے پہلے عدلیہ اور اب فوج پر تنقید شروع کر دی۔ پاکستان آزاد ملک ہے کوئی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز