Tag Archives: حسین ‏

فضل الرحمٰن ، حسین ، چہرہ ، چینل ، فردوس عاشق اعوان

فضل الرحمٰن کا حسین چہرہ ہر چینل سارا دن د...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷ شام ۱۱:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا فضل الرحمٰن کا حسین چہرہ ہر چینل سارا دن دکھاتا ہے۔ اس کے باوجود اعتراض ہے کہ انہیں دکھایا نہیں جا رہا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات فردوس ‏عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا صاحب کو پیمرا کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ مولانا کا ‏حسین چہرہ روز میڈیا کی زینت بنتا ہے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ اگر کوئی ‏نفرت انگیز تقریر کرے گا تو پیمرا حرکت میں آئے گا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

اسلام آباد (92 نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کے انداز بھی مختلف ہیں ۔ کچھ علاقوں میں بارشوں اور کچھ میں برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے ۔ مارچ میں جاتی سردی پھر لوٹ آئی ،برفباری کے باعث  زیارت اور سنجاوی کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا جب کہ میدانی علاقوں میں مطلع بدستور ابرآلود ہے ۔  آج  لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ ڈویژن میں ابر رحمت برسنے کی پیشگوئی ہے ۔ زیارت اور گردونواح میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع  ہوا جس سے زیارت اور سنجاوی کے درمیان زمینی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جوش ملیح آبادی کی 37ویں برسی آج منائی جا ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۰۸ شام ۱:۰۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) معروف شاعر اور اردو ادب کیلئے گراں قدر خدمات انجام دینے والے جوش ملیح آبادی کی 37 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔ پانچ دسمبر 1890 کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ملیح آباد میں ایک فلمی گھرانے میں آنکھ کھولی اور نو برس کی عمر میں پہلا شعر لکھ ڈالا۔ آپ کی شاعری اور ادبی خدمات اردو زبان کا حسن سمجھی جاتی ہیں جبکہ اردو زبان کے علاوہ انہیں پارسی، ہندی اور انگریزی زبان بھی عبور حاصل تھا۔ جوش ملیح آبادی نے نظام حیدرآباد کے خلاف ایک نظم لکھی، جس پر انھیں ریاست … Read More

تازہ ترین ویڈیوز