Tag Archives: حسن علی

عماد وسیم ‏ غیر ملکی ‏ دلہنیا ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز غیر ملکی بھابھی ‏ آل راؤنڈر ‏ عماد وسیم‏ کرکٹرز ‏ حسن علی ‏

عماد وسیم بھی رواں ہفتے غیر ملکی دلہنیا ب...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱ دن ۱۰:۳۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) پاکستانی ایک اور غیر ملکی بھابھی کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہو جائیں ، آل راؤنڈر عماد وسیم  26 اگست کو سہرا سجائیں گے ، وزیر اعظم عمران خان سمیت کئی اہم شخصیات کو دعوت نامے بھجوادئیے۔ کرکٹرز کی شادیوں کا موسم  چل رہا ہے ، حسن علی کے بعد آل راؤنڈر عماد وسیم بھی سر پر سہرا سجانے کو ہیں تیار،عمادوسیم 26اگست کو پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق کو جیون ساتھی بنالیں گے ۔ عماد وسیم نے شادی کی تقریب کے دعوت نامے بھجوادئیے،وزیر اعظم عمران خان،چیئرمین پی سی بی احسان مانی ،ایم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فاسٹ باؤلر حسن علی کا دبئی میں پاکستانی ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

 دبئی (92 نیوز) فاسٹ باؤلر حسن علی نے دبئی میں پاکستانی کھانوں کے ریسٹورنٹ پر لنچ کیا۔ دلہن سامعہ اور فیملی کے دیگر ارکان بھی ساتھ تھے۔ فاسٹ باؤلر حسن علی اور سامعہ  کا نکاح شاہانہ ٹھاٹ باٹھ سے ہوا ۔ تقریب کی ویڈیو اور تصاویر خوب مقبول ہو رہی ہیں ۔ دلہا دلہن اور دونوں سمدھنوں کے ڈانس نے تو دھوم مچا دی۔ نکاح کے بعد  دلہا دلہن سمیت سب گھر والے اور دوست خوب ہلہ گلا کرتے رہے۔ نوبیاہتا جوڑے کیلئے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ حسن علی نے ٹویٹ کے ذریعے نیک خواہشات کا اظہار کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی کرکٹر حسن علی شادی کے بندھن میں بندھ ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

دبئی (92 نیوز) قومی کرکٹر حسن علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دبئی میں نکاح کی تقریب ہوئی جس میں بھارت سے تعلق رکھنے والی سامعہ آرزو خان کو اپنا جیون ساتھی بنا لیا۔ نکاح کی تقریب دبئی کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں منعقد ہوئی ۔ حسن علی نے گہرے سبز رنگ کی شیروانی اور پاجاما زیب تن کر رکھا تھا۔ سامعہ آرزو خان نے روایتی سرخ رنگ کا لہنگا پہنا ہوا تھا ۔ نکاح کی تقریب میں دونوں کے والدین، قریبی عزیزواقارب شریک ہوئے۔ آل راؤنڈر شاداب خان کے علاوہ حسن علی نے کسی ساتھی کھلاڑی کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حسن علی نکاح بناؤ سنگھار ویڈیو وائرل لاہور ‏ ‏92 نیوز قومی کرکٹ ٹیم ‏ فاسٹ باؤلر ‏ اسٹار کرکٹر ‏ اہم اننگز ‏ ہیئر سیلون ‏ نیو لُک ‏ فیورٹ حجام ‏ بال ‏ تروتازگی ‏ فیشل ‏ بھارتی لڑکی ‏ سامعہ آرزو خان ‏

حسن علی کے نکاح میں دو روز باقی ، بناؤ سنگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۴۶ شام ۵:۴۶ شام

لاہور ( 92 نیوز)  قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی  کے نکاح میں صرف دو روز باقی ہیں ، اسٹار کرکٹر کے  بناؤ سنگھار کی تیاریوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی اپنی زندگی کی سب سے اہم اننگز کھیلنے کیلئے تیاریوں میں ہیں مصروف  ہیں ، اپنے نکاح پر خوبصورت لگنے کیلئے فاسٹ باؤلر نے ہیئر سیلون کا رخ کیا ، جہاں انہیں نیو لُک دی گئی ۔ فاسٹ باؤلر حسن علی نے اپنے فیورٹ حجام سے بال کٹوائے، چہرے کی  تروتازگی کیلئے فیشل بھی کروایا۔ قومی فاسٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فاسٹ باؤلر حسن علی رسم نکاح ایک ہفتے رخصت

فاسٹ باؤلر حسن علی نے رسم نکاح کیلئے ایک ہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

 لاہور (92 نیوز) فاسٹ باؤلر حسن علی نے  ٹریننگ کیمپ سے  ایک ہفتے کی رخصت مانگ لی۔ فاسٹ باؤلر کی رسم نکاح 20 اگست کو ہونا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم  کے فاسٹ باؤلر حسن علی 20 اگست کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ نکاح کی رسم دبئی میں ہوگی جس میں حسن علی کے قریبی عزیز ہی شریک ہونگے۔ ایسے میں قومی کرکٹر نے پی سی بی سے 1 ہفتے کی رخصت  مانگ لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام 19 اگست کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں کھلاڑیوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی کرکٹ ٹیم فاسٹ باؤلر حسن علی بھارتی لڑکی شادی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے بھا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۲۲ شام ۷:۲۲ شام

 گوجرانوالہ (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے بھارتی لڑکی سے شادی کی خبروں کی تصدیق کر دی ۔ فاسٹ باؤلر نے گوجرانوالہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارتی لڑکی سے شادی کرنے جا رہے ہیں ۔ نکاح 20 اگست کو دبئی میں ہو گا۔ حسن علی  کا کہنا تھا لڑکی کا نام سامعہ ہے، دبئی میں ملاقات ہوئی سامعہ کو کرکٹ پسند نہیں ، پہلا کرکٹر میں ہی پسند ہوں گا۔ سامعہ سے حسن علی کی پہلی ملاقات دبئی میں ایک ڈنر میں  ہوئی  اور پھردونوں خاندانوں کا میل ملاپ شروع ہوا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی فاسٹ باؤلر حسن علی دل ہریانہ لڑکی بھا

قومی فاسٹ باؤلر حسن علی کے دل کو ہریانہ سے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

لاہور (92 نیوز) قومی فاسٹ باؤلر حسن علی بھی بھارت کے داماد بننے کو تیار ہیں۔ ہریانہ سے تعلق رکھنے والی لڑکی سامعہ خان کے دل کو بھا گئی ۔ فاسٹ باؤلر حسن علی 20 اگست کو بھارتی حسینہ کو اپنا شریک سفر بنا لیں گے۔ حسن علی کے قریبی دوست عطاالرحمان نے نکاح کی تصدیق کر دی۔ عطا الرحمان نے بتایا حسن علی اور سامعہ خان کی شادی میں دونوں گھرانوں کی رضامندی شامل ہے۔ ایروناٹیکل انجینئر سامعہ بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھتی ہیں۔ وہ دبئی میں ایک نجی ائیرلائن میں فلائٹ انجینئر ہیں۔ حسن اور سامعہ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حسن علی ‏ ‏25 ویں سالگرہ ‏ لندن بیورو رپورٹ فاسٹ باؤل‏ر

حسن علی کی 25 ویں سالگرہ منائی گئی

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۱۵ شام ۸:۱۵ شام

لندن(بیورو رپورٹ)فاسٹ باؤلر حسن علی کی لندن میں 25 ویں سالگرہ منائی گئی ۔ حسن علی نے ساتھی کرکٹروں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا ۔ سالگرہ کی سادہ مگر پروقار تقریب لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے ہال میں منائی گئی، اس موقع پر کوچ مکی آرتھر بھی موجود تھے ۔حسن علی کی سالگرہ کا کیک کھانے کے بعد قومی کھلاڑیوں نے تربیتی سیشن میں بھر پور حصہ لیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ قومی ٹیم کا ہر کھلاڑی بنگلہ دیش کے خلاف میچ جیت کر عالمی کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز سرفراز احمد ‏ نعیم الحق ‏ میگاایونٹ ‏ معاون خصوصی اطلاعات ‏ فردوس عاشق اعوان ‏ حسن علی ‏ شوکت یوسفزئی ‏

بھارت کے ہاتھوں شکست ، سیاستدان بھی قومی ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

لاہور  ( 92 نیوز) بھارت کے ہاتھوں شکست  پر  سیاستدان بھی قومی ٹیم پر برس پڑے  ۔ سیاسی رہنماؤں نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کے فیصلے پر سرفراز احمد پر کڑی تنقید کی ، نعیم الحق کہتے ہیں کپتان کی بات نہ مان کر کپتان نے غلطی کر دی۔ میگاایونٹ میں روایتی حریف کےخلاف ایک غلط فیصلے نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، سرفراز نے کپتان کی نصیحت پر کان نہ دھرا، بھارت کو پہلے بیٹنگ دینا گلے پڑ گیا۔ وفاقی وزیر نعیم الحق نے بھی قومی ٹیم کے پہلے فیلڈنگ کے فیصلے کی مذمت کردی،ٹویٹ میں کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان دوسرا وارم اپ میچ بنگلہ دیش کارڈف ‏ ‏92 نیوز آصف علی ‏ بابر اعظم ‏ فخر زمان ‏ حارث سہیل ‏ حسن علی ‏ عماد وسیم ‏ ا مام الحق ‏ محمد عامر ‏ محمد حفیظ ‏ محمد حسنین ‏ کپتان سرفراز احمد ‏ شاداب خان شاہین شاہ آفریدی شعیب ملک

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جانی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ شام ۱۰:۲۲ شام

کارڈف ( 92 نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانیوالا وارم اپ میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش کی نذر ہو گیا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے  میچ کی ابھی ٹاس بھی نہ ہوئی تھی کہ بادلوں نے اسٹیڈیم کو گھیرے میں لیکر برسنا شروع کر دیا جس کے باعث ٹاس بھی  نہ ہو پائی  اور میچ  پہلے تاخیر کا شکارہوا جسے بعد میں منسوخ کر دیا گیا۔ کارڈف کے میدان میں مسلسل بارش کے باعث ٹاس بھی نہ ہوسکا ،پاک بنگلہ دیش وارم اپ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہونا تھا تاہم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور ہیٹ ٹرک

پی ایس ایل فور ، وکٹوں کی ایک ، چوکوں کی دو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

لاہور ( ویب ڈیسک ) پی ایس ایل فور کا رنگا رنگ ایونٹ دبئی کے صحراؤں سے ہوتا ہوا شارجہ  میں جاری ہے  جہاں چوکوں ، چھکوں  کی برسات ہو رہی ہے اور وکٹیں اڑ رہی ہیں ۔ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں اب تک  وکٹوں کی ایک ، چوکوں کی دو اور چھکوں کی تین ہیٹ ٹرک ہو چکی ہیں ۔ پی ایس ایل فور کے ساتویں میچ میں عمر امین نے ولجوئن کو تسلسل سے تین گیندوں پر تین چوکے  مار کر  ایونٹ کی پہلی  ہیٹ ٹرک کی ۔   پی ایس ایل فور میں چوکوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، پشاور زلمی نے کراچی کنگز ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور کا دوسرا مرحلہ شارجہ میں جاری ہے جہاں  پشاور زلمی نے اپنے تیسرےمیچ میں  کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل فور کے دوسرے مرحلے کا دوسرا میچ پشاور زلمی کے نام ،،،شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے یکطرفہ  مقابلے میں  کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست  دیدی کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ،اوپنر کامران اکمل بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے  ۔ اسکندررضا نےایک ہی اوور میں  عمر امین اور میڈسن کو آؤٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پشاور زلمی

پی ایس ایل فور ، پشاور زلمی نے لاہور قلندر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

دبئی (92 نیوز) پی ایس ایل فور کا رنگا رنگ ایونٹ دبئی کے صحراؤں میں جاری ہے  جہاں ساتویں میچ میں  پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ پشاور زلمی کی جانب سے  پہلے حسن علی نے پے درپے وکٹیں اڑا کر لاہور قلندرز کے  پرخچے اڑائے ، بعد میں عمر امین نے چوکوں کی بارش کر کے 10.1 اوورز میں ہدف حاصل کر کے قلندرز کے ہوش ٹھکانے لگا دیے ۔ دبئی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور کے  ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 79 رنز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ون ڈے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۷:۳۸ شام ۷:۳۸ شام

ابوظہبی ( 92 نیوز ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج  ابوظہبی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ سرفراز الیون جیت کیلئے پرعزم ہے۔ شاہینوں کاون ڈے سیریز کا دوسرا امتحان آج ہو گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح سرفراز الیون کے حوصلے بلند ہیں ۔ فاسٹ بولر حسن علی بھی مسلسل چھ میچز میں تین وکٹیں لے کر ریکارڈ توڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔ پہلے معرکے میں شاہینوں نے لنکن ٹائیگرز کو تراسی رنز سے دھول چٹائی تھی ۔ بابر اعظم کی فارم بھی لوٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز