Tag Archives: حسن ابدال ‏‎

میڈیکل اور ڈینٹل کالج‏ انٹری ٹیسٹ ‏ ‏25اگست لاہور ویب ڈیسک ‏ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور‏ فیصل آباد ‏ ملتان‏ راولپنڈی‏ گجرات‏ گوجرانوالہ‏ سیالکوٹ ساہیوال سرگودھا بہاولپور حسن ابدال ڈی جی خان رحیم یار خان

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ25اگست کو ہوگا ۔ لاہور، فیصل آباد ، ملتان، راولپنڈی،گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ساہیوال ، سرگودھا، بہاولپور، حسن ابدال، ڈی جی خان اور رحیم یار خان شامل ہیں، انٹری ٹیسٹ صبح10بجے شروع ہوگا اور ساڑھے 12بجے اختتام پذیر ہوگا۔ انٹری ٹیسٹ کے پرچے کی تیاری سے لیکر اس کی ترسیل تک جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

حسن ابدال موٹروے پ‏ ‏10افراد جاں بحق ‏92 نیوز ‏ موٹر وے پر پھسلن

حسن ابدال کے قریب موٹروے پر بس الٹ گئی ، 3خ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴ شام ۱۲:۱۴ شام

حسن ابدال ( 92 نیوز ) حسن ابدال کے قریب  موٹر وے پر پھسلن کے باعث بس الٹ گئی ، حادثے میں  تین خواتین سمیت 10افراد  جاں بحق جب کہ 34 زخمی ہو گئے ۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو  واہ جنرل اسپتال اور ٹیکسلا اسپتال منتقل کر دیا  جب کہ دونوں اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ۔ بد قسمت  بس سوات سے لاہور آرہی تھی کہ  حسن ابدال کے قریب پھسلن کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی اور الٹ گئی ۔

تازہ ترین ویڈیوز