Tag Archives: حساس ادارے ‏

کوئٹہ، سی ٹی ڈی، حساس ادارے، کارروائی، 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 92 نیوز

کوئٹہ، سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی کارروائ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۵ شام ۲:۲۵ شام

کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، بارود سے بھری گاڑی کی شہر میں داخلے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی۔ ترجمان سی ٹی ڈی کوئٹہ کے مطابق مشتبہ گاڑی کو اغبرگ کے مقام پر روکنے کی کوشش کی گئی جس پر کارسوار مبینہ دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی، جوابی کارروائی میں 3 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔ گاڑی سے 35 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی کوئٹہ کے مطابق کار سے 2 ایس ایم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ چونیاں ‏ ملزم ‏ حساس ادارے ‏ لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز

سانحہ چونیاں کے ملزم کی گرفتاری میں حساس ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ دن ۱۱:۴۸ دن

لاہور ( روزنامہ 92 نیوز) سانحہ چونیاں کے مرکزی ملزم سہیل شہزاد کی گرفتاری میں اہم کردار حساس ادارے نے ادا کیا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے ملزم سہیل کو ٹریس کرنے کے بعد پولیس کے دو ایس پی رینک کے افسروں کو ساتھ لیجا کر تین سے چار بجے کے درمیان گرفتار کیا ۔ اہم حساس ادارے کی ٹیم سانحہ چونیاں کے فوری بعد متحرک ہو چکی تھی اور اہم ترین حساس آلات کے ذریعے ملزم کو ٹریس کیا گیا  ، ملزم کے پاس چار مختلف موبائل فون سمز تھیں جو وہ مختلف اوقات میں استعمال کرتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز