Tag Archives: حریم شاہ ‏

ٹک ٹاک ،گرل ، حریم شاہ ، طیب ، شخص ، اجازت ، دفتر خارجہ ، داخل ،

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ طیب نامی شخص کی اجازت ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دفتر خارجہ پہنچنے کی گتھی سلجھنے لگی۔ ذرائع کے مطابق حریم شاہ طیب نامی شخص کی اجازت سے دفتر خارجہ کے اندر داخل ہوئی۔ آفس میں مٹر گشت اور بھارتی گانوں پر بنی ویڈیو اپ لوڈ کی۔ سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ کی وزارت خارجہ کے ہائی سکیورٹی بلاک میں انٹری سے بھونچال مچ گیا۔ سخت سکیورٹی کے باوجود ٹک ٹاک اسٹار کیسے ہائی سکیورٹی بلاک میں داخل ہوئی؟ وزارت خارجہ میں کس سے ملنے گئیں۔؟انہیں دعوت کس نے دی؟نائنٹی ٹو نیوز معاملے کی تہہ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حریم شاہ ‏ وزارت خارجہ انکوائری شروع اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ویڈیوز ‏ سوشل میڈیا

حریم شاہ کو وزارت خارجہ تک رسائی کیسے ملی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۷ شام ۲:۴۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) حریم شاہ کی اہم حکومتی عمارتوں میں جاکر ویڈیوز بنانے پر سوشل میڈیا پر طوفان مچ گیا ، صارفین نے حکومت سے شدید ناراضی کا اظہار ، حریم شاہ کو   وزارت خارجہ تک رسائی کیسے ملی ؟ انکوائری شروع کردی گئی۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اہم حکومتی عمارت میں انٹری نے سوشل میڈیا پر آگ لگادی ، صارفین غصے سے پھٹ پڑے، حکومت کی اہم عمارت میں کھلے عام گھومنے پر خوب تنقید کا نشانہ بنانے لگے۔ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے سپورٹر فرحان ورک بھی اس پر خاموش نہ رہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز