Tag Archives: حریت کانفرنس


sayed ali gilani

حریت کانفرنس نے سید علی گیلانی سے منسوب خ...

08 اگست, 2020 11:58 دن 11:58 دن

سرینگر ( 92 نیوز) حریت کانفرنس نے سید علی گیلانی سے منسوب خط کو جعلی قرار دیدیا۔  ترجمان شیخ عبدالمتین کا کہنا ہے کہ بھارتی ایجنسیاں سید علی گیلانی کے نام سے جعلی خط پھیلا رہی ہیں۔ ترجمان شیخ عبدالمتین کا کہنا ہے حریت رہنما سید علی گیلانی شدید علیل ہیں۔ سید علی گیلانی علیل ہونے کی وجہ سے بات کرنے سے بھی قاصر ہیں۔ حریت کانفرنس تمام معلومات حاصل کرنے کے بعد خط کی تردید کرتی ہے۔ سید علی گیلانی کے نام سے جعلی خط بھارتی ایجنسیوں کی کارستانی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز