Tag Archives: حریت قیادت ‏

مقبوضہ کشمیر ‏ مسلسل کرفیو ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز حریت قیادت ‏ جمعہ ‏ احتجاج کی کال تحریک آزادی جنت نظیر وادی

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو  کو 18 روز ہو ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کو 18  روز ہو گئے ، تمام تر مشکلات کے باوجود حریت قیادت  نے نہ جھکنے کا اعلان کر دیا جب کہ جمعہ کو وادی بھر میں احتجاج کی کال دے دی ، کشمیر ی عوام نے ایک بار پھر تحریک آزادی جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ جنت نظیر وادی کو کرفیو میں جکڑے 18 روز ہوگئے، ایک اور رات قید کی صبح میں تبدیل ہوگئی جب کہ چپے چپے پر بھارتی فورسز کا راج برقرار ہے۔ خاردار تاریں، آہنی رکاوٹیں، بندوق کا خوف بھی  کشمیریوں کا حوصلہ پست نہ کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت میں عام انتخابات ‏

بھارت میں عام انتخابات کا چوتھا مرحلہ جا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ شام ۱۲:۰۲ شام

ممبئی ( 92 نیوز) بھارت میں عام انتخابات 2019 کا چوتھا مرحلہ جاری ہے ، آج ملک کی نو ریاستوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے،مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت نے بھارتی انتخابی ڈرامے کا پھر سے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے ۔ بھارت میں عام انتخابات  2019 کے چوتھے مرحلے میں نو ریاستوں کے 72 حلقوں میں ووٹنگ  کا عمل جاری ہے ، جن میں بِہار، جھاڑکھنڈ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، اڑیسہ، راجستھان، اترپردیش اور بنگال میں  شامل ہیں ، یہاں 945 امیدوارمدمقابل ہیں۔ بھارت میں انتخابات سے قبل پاک بھارت مذاکرات کا امکان نہیں ، اجے بساریہ چوتھے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ شام ۱۲:۳۰ شام

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل تھرٹی فائیو اے کی منسوخی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت کل ہوگی، وادی میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔ مسلمانوں کو اپنے ہی علاقے میں اقلیت بنانے کے منصوبے آرٹیکل تھرٹی فائیو اے کوبھارتی سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے منظور کرلیا ہے، جو کل سے 28فروری تک سنی جائے گی۔ آرٹیکل تھرٹی فائیو اے مقبوضہ کشمیر کو بھارتی آئین میں خصوصی حیثیت دیتا ہے  جس کے تحت غیر ریاستی باشندے یہاں جائیداد نہیں خرید سکتے۔ بھارتی انتہا پسندوں نے اسے ختم کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز