Tag Archives: حریت رہنما


یوم آزادی ، صدرمملکت ، عارف علوی ، حریت رہنما ، سید علی گیلانی ، نشان پاکستان ، نوازا

یوم آزادی پر صدرمملکت عارف علوی نے حریت ...

08 اگست, 2020 1:44 شام 1:44 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) یوم آزادی پر صدرمملکت عارف علوی نے حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشان پاکستان سے نوازا۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں سید علی گیلانی کیلئے نشان پاکستان کا اعزاز حریت رہنماوَں نے وصول کیا۔ پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ۔۔ نشان پاکستان۔۔مرد مجاہد۔۔ بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض فورسز کے ظلم و جبر کے سامنے چٹان۔۔ مظلوم کشمیریوں کے جذبوں کو زندہ رکھنے والی شخصیت سید علی گیلانی کے نام۔ وزیراعظم کے اعلان سے قبل سینٹ میں بھی ان کو نشان پاکستان دینے،  وزیر اعظم ہاؤس کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز