
بھارتی کامیڈین منجو ناتھ لائیو پرفارمنس ...
دبئی (نیٹ نیوز) بھارتی مزاحیہ اداکار 36 سالہ منجو ناتھ نائیڈو سٹیج پر براہ راست پرفارمنس کے دوران حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث جہان فانی سے کوچ کرگیا، شائقین اداکار کے دم نکلنے کو سکرپٹ کا حصہ سمجھتے رہے ۔ منجو ناتھ کئی برس سے دبئی میں مقیم تھے اور سٹیج پر مزاحیہ کردار نبھانے کے باعث کافی شہرت رکھتے تھے ، منجو ناتھ کو پرفارمنس سے قبل انزائٹی ہورہی تھی جسے ساتھی اداکاروں اور پروڈیوسر نے سٹیج فوبیا سمجھ کر نظر انداز کردیا۔ کھیل کے سب سے آخری حصے میں منجو ناتھ کی پرفارمنس تھی، پرفارمنس کے دوران … Read More