Tag Archives: حرا


حرا ‏ قاتل گرفتار‏ ملزم بہنوئی نکلا ‏ گوجرانوالہ ‏ ‏92 نیوز معمہ حل

حرا کا قاتل گرفتار، ملزم بہنوئی نکلا ‏

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۲ شام ۶:۵۲ شام

گوجرانوالہ (92 نیوز) حرا کے قتل کا معمہ حل ہو گیا ،  مقتولہ کا قاتل اس کا بہنوئی  نکلا ، ملزم عدنان نے گوجرانوالہ سے لاہور آکر   قتل کیا اور واپس چلا گیا ۔ لاہور کے علاقے کبوتر پورہ میں شادی سے4روز قبل حرا نامی لڑکی کو گھر سے اغوا کر کے موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ،حرا کا قاتل کوئی اور نہیں بلکہ  بہنوئی نکلا، ملزم  گوجرانوالہ سے لاہور آیا اور حرا کو قتل کرکے دوبارہ گوجرانوالہ چلا گیا، پولیس نے علاقے کی جیو فینسنگ کے ذریعے ملزم کی شناخت کی اور گرفتار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز