Tag Archives: حج کوٹہ


حج

گزشتہ سال جعلی دستاویزات پر38کمپنیوں کوحج...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزارت مذہبی امور میں گزشتہ سال پرائیویٹ حج سکیم کے تحت ٹورز آپریٹرز کو جعلی دستاویزات پر حج کوٹہ فراہم کرنے کا سیکنڈل سامنے آیا ہے ۔ وزارت کی بیوروکریسی نے گزشتہ سال حج کے دوران38 کمپنیوں کو عمرہ تجربے کی جعلی دستاویزات پر حج کوٹہ الاٹ کیا ۔ ان حج کمپنیوں کے مالکان نے وزارت مذہبی امور کی بیوروکریسی کے ساتھ مالی ساز باز کر کے عمرہ تجربے کے جعلی لیٹرز پیش کئے تھے جسے ا ٓڈٹ فرم نے منظور کرتے ہوئے انہیں کوٹہ کے حصول کیلئے اضافی نمبرز جاری کر دیئے جسکی بنیاد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز