Tag Archives: حتمی شکل ‏


پی ایس ایل، مبینہ گھپلے، پی سی بی، ایف آئی اے، پھر ریکارڈ طلب، اسلام آباد، 92 نیوز

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے شیڈو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۶ شام ۹:۵۶ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی۔ باقاعدہ اعلان پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے بعد کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل  فائیو کے شیڈول پر اتفاق رائے  ہو چکا ہے۔ افتتاحی تقریب کراچی جبکہ فائنل میچ لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل  فائیو کے  تمام میچ پاکستان کے چار مختلف  شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ لاہور میں 13، کراچی میں  9 ، راولپنڈی میں 8 اور  ملتان میں چار میچ کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ میں شامل چھ  ٹیموں کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز