Tag Archives: حب الوطنی

نائنٹی ٹو نیوز بائیکاٹ ڈالر مہم محب وطن ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز لاہور فیصل آباد کراچی پشاور امپورٹڈ اشیا ‏ یاسمن راشد مشتاق غنی معیشت کی بہتری ‏ سوشل میڈیا ‏ بائیکاٹ ڈالر ‏ ٹاپ ٹرینڈز ‏ حب الوطنی

نائنٹی ٹو نیوز کی بائیکاٹ ڈالر مہم، محب و...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ دن ۱۰:۳۵ دن

لاہور ( 92 نیوز) نائنٹی ٹو نیوز کی بائیکاٹ ڈالر مہم  پر محب وطن پاکستانی میدان میں آگئے ، لاہور ، فیصل آباد ، کراچی ، پشاور سمیت شہر شہر شہریوں نے ذخیرہ شدہ ڈالر فروخت کرنا شروع کر دیے ۔ امپورٹڈ اشیا کی خریداری بھی ترک کردی  گئی  ۔ شہریوں نے حکومت سے ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں کےخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ  کر دیا جب کہ  یاسمن راشد ، مشتاق غنی سمیت سیاستدان اور اداکار بھی نائنٹی ٹو نیوز کے ہم آواز ہو گئے ۔ معیشت کی بہتری کیلئے 92نیوز کی مہم ہر پاکستانی کی آواز بن گئی ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محبوبہ مفتی

بالا کوٹ حملے پر سوال اٹھانے والوں کو غدا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

سرینگر( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیی محبوبہ مفتی نے بالا کوٹ حملے پر سوال اٹھانے والوں کو غدار کہنے کو بچگانہ عمل قرار دیدیا۔ سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر  نے کہا کہ بھارتی شہری ہونے کے ناطے بالا کوٹ آپریشن پر سوال کران ہمارا حق ہے ، جنگی جنون حب الوطنی کی پہچان بن چکاہے ۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ناکام رافیل ڈیل، بےروزگاری اورغربت میں اضافے کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے،اپوزیشن کو الیکشن کے نتائج تبدیل کرنےوالےاس حکومتی جال میں نہیں پھنسنا چاہیئے۔ سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز