Tag Archives: حامد خان


پارٹی ڈسپلن خلاف ورزی حامد خان رکنیت معطل اسلام آباد 92 نیوز پاکستان تحریک انصاف

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ، حامد خان کی رکن...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۳ شام ۶:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے  رہنما حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ۔ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر حامد خان کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ، شوکاز نوٹس تحریک انصاف کے  مرکزی سیکرٹری جنرل عامر کیانی نے جاری کیا۔ شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ  میڈیا میں بیانات کے ذریعے پارٹی کے خلاف الزام لگائے  گئے ، بیانات سے پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔

تازہ ترین ویڈیوز