Tag Archives: حالت

نوازشریف ، حالت ، نازک ، ڈاکٹر عدنان ، ٹویٹ

نوازشریف کی حالت اب بھی نازک ہے، ڈاکٹر عد...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱ شام ۱۲:۳۱ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا نوازشریف کی حالت اب بھی نازک ہے۔ ڈاکٹر عدنان نے ٹویٹ میں کہا تاخیر نوازشریف کی صحت اور زندگی پر سنگین اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ نوازشریف کو علاج کے لئے فوری بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔ نواز شریف کی صحت تشویشناک، بیرون ملک علاج میں تاخیر نقصان پہنچا سکتی ہے: ڈاکٹر عدنان https://t.co/UHl6kZJHUz#NawazSharif — Dr. Adnan Khan (@Dr_Khan) November 15, 2019 قبل ازیں ڈاکٹر عدنان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا تشخیص نہیں ہو پا رہی کہ پلیٹس لیٹس کیوں کم زیادہ ہو رہے ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف ، حالت ، نازک ، ڈاکٹر عدنان ، ٹویٹ

ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی حالت کو انتہا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۹ شام ۵:۵۹ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی حالت کو انتہائی تشویشناک قرار دے دیا۔ ڈاکٹر عدنان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تشخیص نہیں ہو پا رہی کہ پلیٹس لیٹس کیوں کم زیادہ ہو رہے ہیں ۔ اسٹیرائیڈز لگانے کے باوجود پلیٹ لیٹس نہیں بڑھے ، بائی پاس کے بعد انہیں دو بار ہارٹ ایٹک ہوا۔ ڈاکٹر عدنان کا کہنا تھا نوازشریف کو جب سروسز ہسپتال لایا گیا تو پینتیس ہزار پلیٹ لٹس تھے۔ نوازشریف کو چوبیس اور پچیس تاریخ کو دل کا دورہ بھی پڑا ، اس کی وجہ پلیٹس لٹس میں کمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف کی حالت بدستور خراب، پلیٹ لیٹس م...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۹ شام ۲:۰۹ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور سروسز اسپتال میں زیر علاج نوازشریف کی حالت بدستور خراب ہے۔ پلیٹ لیٹس معمولی اضافے کے بعد 28 ہزار ہو گئے۔ قائد ن لیگ نواز شریف کی صحت خرابی کے معاملے پر میڈیکل بورڈ کی جانب سے نوازشریف کی صحت میں بہتری کی کوششیں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق مریض کے پلیٹ لیٹس کی تعداد معمولی اضافے کے بعد 28 ہزار ہوگئی لیکن پلیٹ لیٹس بڑهانے والے انجکشن کا کورس مکمل ہونے کے بعد سٹرائیڈز سے علاج جاری ہے۔ دوسری جانب میڈیکل بورڈ کے مطابق نوازشریف نے کل رات دانتوں کی فلنگ میں مسئلے کی نشاندہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہاکی حالت افسوس وزیر اعظم نوٹس اداکارہ مہوش حیات

قومی کھیل ہاکی کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۱ شام ۷:۲۱ شام

 کراچی (92 نیوز) اداکارہ مہوش حیات کراچی کے ہاکی اسٹیڈیم  پہنچی۔ انہوں نے کہا ہاکی کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے ، وزیر اعظم نوٹس لیں۔ کراچی کے عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں نیشنل ہاکی چیمپین شپ جاری ہے۔ ناقص انتظامات کی خبریں دیکھ کر اداکارہ مہوش حیات کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی  کیلئے خود ہاکی اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ہاکی اسٹک سے گول بھی داغا ۔ مہوش حیات بولیں میرا خیال تھا کہ ہاکی کی قومی چیمپین شپ کو دیکھنے لوگ آئیں گے مگر یہاں تو سناٹا ہے ۔ قومی کھیل کی ایسی حالت دیکھ کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز