Tag Archives: حالت تسلی بخش


عارضہ قلب، خورشید شاہ، طبی معائنہ، حالت تسلی بخش، سکھر، 92 نیوز

عارضہ قلب میں مبتلا خورشید شاہ کا طبی معا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۶ شام ۲:۴۶ شام

سکھر (92 نیوز) دل کے عارضہ میں مبتلا پیپلز پار ٹی کے رہنماء سید خورشید احمد شاہ کے این آئی سی وی ڈی میں مختلف میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے، ماہر ڈاکٹروں نے خورشید شاہ کے خون اور شوگر سمیت دیگر ٹیسٹ کئے، ابتدائی ٹیسٹ میں ان کی حالت تسلی بخش قرار دی گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق شوگر اور بلڈ پریشر کے عارضے میں مبتلا خورشید احمد شاہ کو 24 گھنٹے اسپتال میں زیر علاج رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید ٹیسٹ اور دیگر طبی معائنے کے لیے این آئی سی وی ڈی کے ڈاکٹر ندیم قمر آج شام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز