حافظ حسین احمد

January 22, 2021
فضل الرحمن گروپ کو جے یو آئی پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکا جائے، حافظ حسین احمد
لاہور (92 نیوز) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنماء حافظ حسین احمد کہتے ہیں فضل الرحمن گروپ کو جے یو آئی پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکا جائے۔

January 10, 2021
اپوزیشن سانحہ مچھ پر آنسو بہا کر حکومت مخالف احتجاجی تحریک کی ناکامی کا ازالہ چاہتی تھیں، حافظ حسین احمد
اسلام آباد (92 نیوز)سینئر سیاستدان اور جے یو آئی کے ناراض رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں سانحہ مچھ پر مگر مچھ کے آنسو بہاکر اپنی حکومت مخالف احتجاجی تحریک کی ناکامی کا ازالہ چاہتی تھیں۔