Tag Archives: حافظ آباد


Firing

فائرنگ کے مختلف واقعات میں خواتین سمیت 6ا...

07 جولائی, 2020 6:53 شام 6:53 شام

لاہور ( ویب ڈیسک )  ملک بھر میں عدم برداشت قیمتی انسانی جانیں لینےلگیں ، دیرینہ اور خاندانی رنجشوں پر  فائرنگ کر کے  لہو پانی کی طرح بہایا جانے لگا۔ ملک بھر میں آج بھی موصول ہونیوالی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے مختلف  واقعات میں  6افراد جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ کراچی کے علاقے پرانا گولیمار کے قریب فائرنگ سے ایک شخص دم توڑ گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کراچی کے ہی علاقے کورنگی نمبر 5 میں پولیس اہلکار کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز