Tag Archives: حادثہ


اپوزیشن ، حادثہ ، جنم ، شیخ رشید

مشرف کیخلاف فیصلے سے اداروں میں فاصلے بڑھ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۲ شام ۹:۱۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا مشرف کیخلاف فیصلے سے اداروں میں فاصلے بڑھیں گے۔ شیخ رشید بولے پاک فوج اور حکومت کے درمیان بہت اچھے تعلقات ہیں۔ اپوزیشن تو چاہتی ہے کہ کوئی حادثہ جنم لے۔ کوئی حادثہ جنم نہیں لے گا، اپیل کے لیے وقت ہے، اپیل دائر کی جائے گی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا 40 سال خدمت کرنے والے شخص کو غدار اور ملک لوٹنے والوں کو پرائیویٹ جہازوں میں باہر بھیجا جا رہا ہے۔ یہ چیزیں ہضم نہیں ہو رہیں۔ میں حالات کو بہتری کی طرف جاتے ہوئے نہیں دیکھ رہا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز