Tag Archives: حادثات


حیدر آباد ‏ بجلی کے لٹکتے تار ‏ حادثات ‏ ‏92 نیوز ‏ حیسکو انتظامیہ

حیدر آباد کی اہم شاہراہوں پر بجلی کے لٹک...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۵۳ دن ۹:۵۳ دن

حیدر آباد ( 92 نیوز ) حیدر آباد میں اہم شاہراہوں پر بجلی کے لٹکتے تار اور کھمبوں پر لگے میٹر حادثات کو دعوت دینے لگے ،  حیسکو انتظامیہ شکایت کے باوجود لٹکتے تار ہٹانے کے لئے تیار نہیں ہے۔ شہر کی اہم شاہراہوں پر بجلی کی لٹکتی ہوئی تاریں شہریوں کے لئے کسی خطرے سے کم نہیں ہے، حیسکو انتظامیہ نے بجلی کے کھمبوں پر زمین سے محض چند فٹ اوپر میٹر لگا دیئے ہیں جس کی وجہ سے کوئی بھی حادثہ رونماء ہوسکتا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ آئے روز بجلی کی لٹکتی ہوئی تاروں سے مختلف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز