Tag Archives: جے یو آئی (ف)

جے یو آئی ف ، پلان بی ، عملدرآمد ، شروع ، شہروں ، شاہراہیں ، بند

مولانا کے کارکنوں کا پلان بی پر عملدرآمد...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) مولانا کے کارکنوں نے پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ جے یوآئی نے اسلام آباد، کراچی سمیت مختلف شہروں میں شاہراہیں بند کر دیں۔  مانسہرہ ، بنوں اور راولپنڈی میں بھی احتجاج جاری ہے۔ جیکب آباد اور مالاکنڈ میں بھی شاہراہیں بند ہونے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں ہیں۔  ادھر کوئٹہ چمن شاہراہ اور جیک آباد میں شاہراہوں کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ شاہراہ کی بندش سےٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو گئی، بڑی تعداد میں گاڑیاں اور مسافر پھنس کر رہ گئے۔ دوسری طرف حکومت نے بھی مولانا کے پلان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جے یو آئی (ف) ‏ ڈی چوک آزادی مارچ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

جے یو آئی (ف) نے ڈی چوک پر آزادی مارچ کیل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۴ شام ۱:۱۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز ) جے یو آئی (ف) نے  ڈی چوک پر آزادی مارچ کے لئے اسلام آباد انتظامیہ کو باضابطہ طورپر درخواست دے دی ۔ جے یو آئی (ف) کی جانب سے مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے چیف کمشنر اسلام آباد کو درخواست دی گئی ، درخواست سینئر ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ کے توسط سے تیار کی گئی ۔ درخواست میں  کہا گیا کہ 27 اکتوبر  کو ڈی چوک میں آزادی مارچ کی اجازت دی جائے ، جمعیت علمائے اسلام آزادی مارچ  نکالنے کا آئینی و جمہوری حق رکھتی ہے ۔ درخواست میں کہا گیا کہ  امیر جمعیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نون لیگ ، جے یو آئی (ف) ، اپوزیشن ، جماعتوں ، اکٹھا ، اے پی سیز ، فیصلہ

نون لیگ اور جے یو آئی (ف) کا اپوزیشن جماعت...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نون لیگ اور جے یو آئی (ف) نے اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے کیلئے اے پی سیز بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ مولانا فضل الرحمان  سے اسلام آباد میں مسلم لیگ نون کے وفد نے ملاقات کی جس میں آزادی مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا حکو مت اس وقت ملک کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ کوئی بھی بات ہو حکومت کا بس یہی جوا ب ہوتا ہے ہم این آر او نہیں دیں گے۔ ملک کو تبدیلی اور عمران خان سے نجات کی ضرورت ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز