Tag Archives: جے ایف 17 تھنڈر


پی اے ایف بیس پشاور ، فضائی دفاعی آلات ، نمائش ، جے ایف 17 تھنڈر، جنگی جہاز

پی اے ایف بیس پشاور میں فضائی دفاعی آلات ک...

09 ستمبر, 2019 3:58 شام 3:58 شام

 پشاور (92 نیوز) پی اے ایف بیس پشاور میں فضائی دفاعی آلات کی نمائش کی گئی جس میں جے ایف 17 تھنڈر، ایف 16، معراج اور دیگر جنگی جہاز موجود تھے۔ تقریب کے مہمان خصوصی گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان تھے۔ ایئروائس مارشل عمران ماجد اور ایئرکموڈور ضعیم افضل بھی تقریب میں موجود تھے۔ سکول کے بچوں نے ملی نغمے پیش کئے۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر فضائیہ کے ایف 16، جے ایف تھنڈر ، معراج اور دیگر جنگی طیاروں کی نمائش کی گئی۔ گورنر خیبرپختونخوا نے بھی جنگی طیاروں اور فضائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز