Tag Archives: جے آئی ٹی


ناقدین یقین کریں، ہواﺅں کا رخ، بدل رہا ہے، چیئرمین نیب، اسلام آباد، 92 نیوز

چیئرمین نیب کا خورشید شاہ کے کیس میں جے آئ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۷ شام ۹:۰۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے خورشید شاہ کے کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے چیئرمین نیب نے خورشید شاہ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کے لیے جوانٹ انویسٹیگیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ایف آئی اے ، ایف بی آر اور ایس ای سی پی کے افسران شامل ہونگے۔ تینوں اداروں کے سربراہان سے جوئنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے لیے نام مانگ لیئے ہیں۔ تینوں محکموں سے تین دن کے اندر افسران کے نام طلب کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز