Tag Archives: جی سیون اجلاس

امریکی صدر ‏ مسئلہ کشمیر ‏ بھارتی موقف ‏ بیارٹز ‏92 نیوز ڈونلڈ ٹرمپ ‏ بھارت پاکستان ‏ جی سیون اجلاس ‏ فرانس ‏

امریکی صدر نے مسئلہ  کشمیر پر بھارتی موقف...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۰۵ شام ۴:۰۵ شام

بیارٹز( 92 نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  مسئلہ  کشمیر پر بھارتی موقف کی نفی کر دی  ، کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر حل کرے ۔ جی سیون اجلاس کے سلسلے میں فرانس کے شہر  بیارٹز  میں موجود امریکی صدر سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملاقات کی  جس میں مسئلہ کشمیرپر بھی بات ہوئی ،  امریکی  صدر نےکشمیرہمارا  اندرونی معاملہ ہے کے بھارتی موقف کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ  امیدہےپاکستان اوربھارت مل کر اس مسئلےکاحل کریں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

مودی کی پیرس میں موجودگی کے موقع پر پاکست...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

 پیرس (92 نیوز) مودی کی پیرس میں موجودگی کے موقع پر پاکستانی، کشمیری اور سکھ کمیونٹی احتجاج کرے گی۔ مقبوضہ کشمیر کی تشویش ناک صورتحال نے عالمی طاقتوں کو خواب غفلت سے جگا دیا ہے۔ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں مودی حکومت اور بھارتی فوج کے خلاف احتجاج نہیں ہو رہا۔ دنیا کے تمام ممالک مودی پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ مسئلہ کشمیر کا حل پاکستان کے ساتھ مل کر نکالے۔ دوسری جانب برطانیہ سمیت پورے یورپ میں مودی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ مودی کی پیرس آمد پر پاکستانی،کشمیری اور سکھ کمیونٹی نے بہت بڑے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز