Tag Archives: جی بی‏

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم ، کچھ میں بارش ہو گی‏

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، کچھ میں...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ دن ۱۱:۱۹ دن

لاہور ( 92 نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں کے گرم رہنے اور کچھ میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا،راولپنڈی،سرگودھا ڈویژن،اسلام آباد،جی بی، کشمیر  میں بارش کا امکان ہے جب کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں  موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج جمعرات کے روزملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔ شام اور رات کو  مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، قلات، سرگودھا، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز