Tag Archives: جی ایچ کیو ‏


جی ایچ کیو ، تقریب ، آرمی چیف ، جری جوانوں ، اعزازات تقسیم کیے، راولپنڈی ، 92 نیوز

جی ایچ کیو میں تقریب، آرمی چیف نے جری جوان...

09 ستمبر, 2020 4:04 شام 4:04 شام

راولپنڈی (92 نیوز) جی ایچ کیو راولپنڈی میں قوم کے جری جوانوں میں تقسیم اعزازات کی تقریب، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے اعزازات تقسیم کیے۔ بریگیڈیئر ایوب حیدر، لیفٹیننٹ کرنل عدنان علی خان اورلیفٹیننٹ کرنل حافظ عبدالمالک کو تمغہ بسالت سے نوازا گیا، کیپٹن عرفان حسین، کیپٹن حیدر ایوب، صوبیدار خورشید احمد، حوالدار نثار حسین اورنائیک محمد عارف کو تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 6 ستمبر1965ء کا دن ہماری تاریخ کا لازوال باب اور حوصلے کی پہچان ہے۔ 6 ستمبر شہیدوں کی یاد میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز