Tag Archives: جیل بھیج دیا

علیم خان

احتساب عدالت لاہور نے علیم خان کو 15روزہ ج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ دن ۱۱:۰۹ دن

لاہور ( 92 نیوز ) آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنیوں کے کیس میں  لاہور کی احتساب عدالت نے عبدالعلیم خان کو 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے علیم خان کو کوٹ لکھپت جیل بھجوانے کا حکم دیا، دوسری طرف  علیم خان  نے گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے علیم خان کی لیگل ٹیم نے درخواست ضمانت کا ڈرافٹ تیار کرلیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

سماعت

سماعت سے محروم بچوں پر تشدد کاکیس ،ملزم ج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

لاہور ( 92 نیوز ) سماعت سے محروم بچوں پر تشدد کے ملزموں اکرام اور عثمان کا چالان ماڈل ٹاؤن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ اشرف اعوان کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ جوڈیشل مجسڑیٹ نے ملزموں کو 7روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ متاثرہ بچوں انیس اور سیف کے والدین نے عدالت حاضر ہو کر صلح نامہ پیش کر دیا ۔ عدالت نے کیس کی سماعت کل تک کیلئے ملتوی کر دی ۔ متاثرہ بچوں کے والدین میڈیا سے گفتگو کئے بغیر ہی واپس چلے گئے ۔ ملزم عثمان اور اکرم نے خصوصی بچوں کو اسکول بس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز