Sunday, March 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جیل

خواجہ آصف کو جیل میں علیحدہ سیل، ٹی وی و دیگر سہولیات فراہم
January 28, 2021
خواجہ آصف کو جیل میں علیحدہ سیل، ٹی وی و دیگر سہولیات فراہم
لاہور (92 نیوز) لیگی رہنما خواجہ آصف کو جیل میں علیحدہ سیل، ٹی وی، اخبار، میز اور میٹریس کی سہولت فراہم کردی گئی۔ جیل حکام نے جواب احتساب عدالت میں جمع کرا دیا۔
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، خواجہ آصف جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
January 22, 2021
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، خواجہ آصف جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
لاہور (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں لاہور کی احتساب عدالت نے خواجہ آصف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے خواجہ آصف کو 4 فروری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
شہباز شریف کو جیل میں میڈیکل کی سہولیات نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت 16 جنوری تک ملتوی
January 13, 2021
شہباز شریف کو جیل میں میڈیکل کی سہولیات نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت 16 جنوری تک ملتوی
لاہور (92 نیوز) لاہور کی احتساب عدالت میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کو جیل میں میڈیکل کی سہولیات نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت 16 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔
ڈپٹی کمشنر ملتان کے علی قاسم گیلانی کو 30 دن کیلئے جیل بھجوانے کے احکامات
November 29, 2020
ڈپٹی کمشنر ملتان کے علی قاسم گیلانی کو 30 دن کیلئے جیل بھجوانے کے احکامات
ملتان (92 نیوز) ڈپٹی کمشنر ملتان نے علی قاسم گیلانی کو ایم پی او تھری کے تحت تیس دن کیلئے جیل بھجوانے کے احکامات جاری کردیئے۔
پندرہ جنوری تک نوازشریف پاکستان کی جیل میں ہونگے ، شبلی فراز
October 23, 2020
پندرہ جنوری تک نوازشریف پاکستان کی جیل میں ہونگے ، شبلی فراز
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا پندرہ جنوری تک نوازشریف پاکستان کی جیل میں ہونگے۔ عمران خان کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔ شبلی فراز نے
شہبازشریف کو جیل میں قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم
October 21, 2020
شہبازشریف کو جیل میں قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم
لاہور (92 نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے فراہم کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ شہبازشریف کو جیل میں قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا گیا۔