Tag Archives: جیت

تیسرا ، ٹی ٹوئنٹی ، سری لنکا ، پاکستان ، جیت ، 148 ، رنز ، ہدف

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، سری لنکا کا پاکستان کو ج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۷ شام ۸:۲۷ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈیبیو کرنیوالے اوشاڈا فرنینڈو نے ناقابل شکست 78 رنز بنائے۔ سدیر اسمر اوکرما 12، دانو شکاگوناتھلکا 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ اینجلوپریرا 13، داسن شناکا 12 اور بھنوکا راجہ  پاکسا 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ لہرومدو شنکا ایک رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ محمد عامر نے 27 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں ۔ وہاب ریاض نے 26 رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کی ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، سری لنکا ، مابین ، آخری ، ٹی ٹوئنٹی ، ٹاس ، جیت ، بیٹنگ ، فیصلہ

پاکستان اور سری لنکا کے مابین آخری ٹی ٹوئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۳ شام ۶:۱۳ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ سری لنکا کو پاکستان کیخلاف دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ وائٹ واش کی ہزیمت سے بچنے کیلئے شاہینوں کو ہر صورت فتح درکار ہے۔ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم پر دباؤ ضرور ہے مگر اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ ناتجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل لنکن ٹیم نے ون ڈے سیریز ہارنے کے بعد اپنے اوسان خطا نہیں ہونے دئیے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیسرے ، ایک روزہ ، میچ ، سری لنکا ، پاکستان ، جیت ، 298 ، رنز ، ہدف

تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کا پاکستا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۹ شام ۷:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 298 رنز کا ہدف دے دیا۔ انوشکا گونا تھلکا نے 133 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ کپتان تھریمانے 36 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ محمد عامر نے 3 وکٹیں لیں۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کھیلا جا رہا ہے ۔ کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں  سر فراز الیون  آج کا میچ جیت کر سیریز 0-2 سے جیتنے کیلئے پر عزم ہے  جبکہ سری لنکن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان، سری لنکا، جیت، 306رنز، ٹارگٹ

پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 306 رنز کا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۸ شام ۲:۳۸ شام

کراچی (92 نیوز) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 306رنز کا ٹارگٹ دیدیا۔ صدر مملکت عارف علوی ،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ،سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر،چیئرمین پی سی بی سمیت کئی اہم شخصیات نے میچ دیکھا۔ پاکستان میں دس سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بھرپورواپسی، ،سری لنکا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ سے پہلے دونوں ٹیموں کے قومی ترانے بجائے گئے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر305رنز بنائے،73کے مجموعی اسکور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الیکسی مولکانوو ،فری ڈائیونگ،ورلڈ چیمپئن شپ،جیت ،پیرس،ویب ڈیسک

الیکسی مولکانوو نے سالانہ فری ڈائیونگ ور...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ دن ۱۱:۰۳ دن

پیرس ( ویب ڈیسک) روس کے الیکسی مولکانوو نے سالانہ فری ڈائیونگ ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی۔انہوں نے ایک سو اٹھارہ میٹر گہرائی تک غوطہ لگاکر آٹھویں بار یہ ایونٹ اپنے نام کیا۔ فرانس میں سالانہ فری ڈائیونگ ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے ماہر ڈائیورز شریک ہوئے۔ دو ہفتے تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں ڈائیورز نے تیراکی کے سامان کے بغیر سمندر میں گہرے غوطے لگا کر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ روس سے تعلق رکھنے والے  ڈائیور الیکسی مولکانوو نے 4 منٹ میں بغیر سانس لیے ایک سو اٹھارہ میٹر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہسپانوی سٹار،رافیل نڈال، یو ایس اوپن ٹینس،ٹائٹل ،جیت ، نیویارک ، 92نیوز

رافیل نڈال نے یو ایس اوپن ٹینس ٹائٹل جیت ل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ دن ۱۱:۵۷ دن

نیویارک (92نیوز)سپین کے رافیل نڈال نے روسی حریف کو شکست دے کر یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا،ہسپانوی سٹار پلیئرنے کیرئیر کا 19واں گرینڈ سلام ٹائٹل اپنے نام کیا۔ یو ایس اوپن ٹینس کے مینز فائنل میں عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے دلچسپ مقابلے کے بعد فائنل میں روس کے ڈیئنیل مدیدیوکو شکست سے دوچار کیا ،ہسپانوی کھلاڑی نے نے رشین کھلاڑی کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے مات دی۔ پہلے سیٹ میں رافیل نڈال نے سات، پانچ سے کامیابی سمیٹ کر برتری حاصل کی،دوسرے سیٹ میں بھی اسپینش ٹینس اسٹار نے شاندار کھیل پیش کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انفارمیشن وار فیر میں پاکستان کی جیت ، بھ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ شام ۱۰:۲۳ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) انفارمیشن وار فیر میں پاکستان کی جیت ہو گئی۔ بھارتی آرمی چیف نے بھی اعتراف کر لیا ۔ بپن راوت نے انتہائی خفیہ آپریشنل معلومات لیک ہونے کا انکشاف کر دیا۔ دہلی میں سابق فوجیوں سے خطاب میں بپن راوت نے  انکشاف کیا کہ گزشتہ ہفتے  بھارت کی آپریشنل معلومات لیک ہونے کے سنگین واقعات پیش آئے ہیں۔ بھارتی آرمی چیف نے ریٹائرڈ فوجی افسران  کو سوشل میڈیا کے  استعمال  میں محتاط رہنے کو کہا اور ہدایت کی کہ پاکستانی سائیبر واریرز سے چوکنا رہنے  کیلئے سیکورٹی پروٹوکولز پر سختی سے عمل کریں۔ اس سے پہلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی کھلاڑی حذیفہ ابراہیم جونیئر انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت

پاکستانی کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے جونیئر ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۵۲ شام ۲:۵۲ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان کے چھوٹے اسکواش اسٹار نے بڑا کارنامہ  کر دکھایا۔ حذیفہ ابراہیم نے جاپان میں پاکستان کا پرچم بلند کر دیا۔ پاکستانی کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے جونیئر انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے اسکواش کا عالمی میدان فتح کرلیا، حذیفہ نے جاپان میں جونئیر انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت کر سبز ہلالی پرچم بلند کر دیا۔ حزیفہ ابراہیم نے یوکو ہاما میں ہونے والی جونیئر انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں جاپان کے یوجن آکیدا کو تین، ایک سے مات دی۔ حذیفہ ابراہیم اپنے کیرئیر میں اکیس عالمی ٹائٹل اپنے نام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چیمپئن شپ پاکستانی سیلرز جیت مجاہد انور خان

انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چیمپئن شپ میں پاکست...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۲۵ شام ۲:۲۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی سیلرز کی جیت ہو گئی۔ پاکستان نے 2 گولڈ، 3 سلور اور 3 برانز کے میڈلز کے ساتھ فتح اپنے نام کی۔ تھائی لینڈ کے سیلرز نے ایک  گولڈ اور ایک سلور میڈل کیسا تھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ ملائشیا ایک گولڈ میڈل جیت کر تیسرے نمبر پر رہا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان  نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ دوسری چیف آف دی ایئر سٹاف  انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چیمپئین شپ میں چار سیلنگ کلاسز میں مقابلے ہوئے۔ چیمپئین شپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرپشن سمندر غوطے ن لیگ اعمال بھنور پھنس فردوس عاشق اعوان ٹویٹ

سزایافتہ مجرم عدالت ایسے آتے ہیں جیسے ورل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کی پیشی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا سزایافتہ اور ضمانت پر موجود مجرم عدالت ایسے آتے ہیں جیسے ورلڈکپ جیت کر آئے ہوں۔ فردوس عاشق اعوان بولیں پہلی مرتبہ طاقتور لوگ احتساب کے شکنجے میں آئے ہیں۔ طاقتور لوگوں نے قانون اور اداروں کو یرغمال سمجھا ہوا تھا۔ انہوں نے کہا نیب ایک فعال ادارہ بن کر کام کر رہا ہے۔ پوچھے جانے پر مسلسل  حقائق چھپانے پر گرفتار کرنا پڑتا ہے۔ نیب قانون کا اطلاق سب پر ہوتا ہے۔  قبل ازیں معاون خصوصی فردوس عاشق نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کھیلا جیت چیمپئن باکسر عامر خان

پاکستان کیلئے کھیلا، میری جیت پاکستان کی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۴ شام ۹:۴۴ شام

 جدہ (92 نیوز) چیمپئن باکسر عامر خان نے کہا پاکستان کیلئے کھیلا، میری جیت پاکستان کیلئے تھی۔ باکسر عامر خان نے 92 نیوز سے گفتگو میں کہا خوشی ہوئی راحیل شریف اور دیگر پاکستانی جدہ میں مقابلہ دیکھنے آئے اور داد دی۔ وہ دو ہفتے میں پاکستان جائیں گے اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ انہوں نے کہا پاکستان میں عامر خان اکیڈمی کا مستقبل بہت اچھا ہے، لڑکے ملک کا نام روشن کریں گے۔ 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا وہ اسلام آباد کے بعد لاہور اور کراچی میں بھی باکسنگ اکیڈمیز بنانا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈکپ 2019 فائنل نیوزی لینڈ انگلینڈ ٹاس جیت بیٹنگ فیصلہ

ورلڈکپ 2019 فائنل ، نیوزی لینڈ کا انگلینڈ ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۰۲ شام ۳:۰۲ شام

 لندن (ویب ڈیسک) ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں ٹائٹل کی جنگ جاری ہے۔ بلیک کیپس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ نیوزی لینڈ کے کپتان ولیمسن کا کہنا ہے 2015 کے ورلڈ کپ فائنل میں شکست سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ انگلش کپتان این مورگن کا کہنا ہے جو اچھا کھیلے گا وہی ٹرافئی اٹھائے گا۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین آج  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں  آج تک کوئی بھی ورلڈ کپ نہیں جیت سکیں ، نیوزی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی پارلیمانی کرکٹ ٹیم انٹر پارلیمانی کرکٹ ورلڈکپ جیت

پاکستانی پارلیمانی کرکٹ ٹیم نے انٹر پارل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵ دن ۱۰:۲۵ دن

لندن (92 نیوز) پاکستان پارلیمنٹرین کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو نو وکٹوں سے ہرا کر انٹرا پارلیمانی کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا۔ لندن کے نواحی علاقہ کینٹ کی کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلے گئے انٹرا پارلیمانی  کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں ایک سو چار رنز بنائے ۔ پاکستانی پارلیمانی ٹیم نے زبردست کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ ہدف بارہویں اوور میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا انگلینڈ جیت 224 رنز ہدف

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۰ شام ۹:۲۰ شام

برمنگھم (92 نیوز) انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔انگلینڈ نے 224 رنز کا ہدف دو وکٹوں پر حاصل کر لیا۔  برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ٹاس جیت کر پہلے کھیلنا مہنگا پڑ گیا ۔ کرس ووکس اور عادل رشید نے تین تین ،جوفراآرچر نے  دو وکٹ حاصل کرکے کینگروز کی بیٹنگ لائن کی دھجیاں بکھیر دیں۔  14کے مجموعی اسکور پر  تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ کپتان ایرون فنچ بغیر کوئی رنز بنائے جو فراآرچر کا نشانہ بنے۔ ڈیوڈ وارنر 9 رنز پر پہنچے تو ووکس نے انکا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

pakistan

پاکستان بنگلہ دیش کو 94رنز سے شکست دینے کے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۲۳ شام ۶:۲۳ شام

لندن (92 نیوز) پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کو 94رنز سے شکست دینے کے باوجود سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ نیوزی لینڈ بہتر رن ریٹ کی بدولت میچ ختم ہونے قبل ہی سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔یہ مسلسل دوسرا ورلڈکپ ہے جب پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی ہے۔ پاکستان کیلئے ورلڈکپ 2019ءمیں اگر مگر کا کھیل ختم ہوگیا اور گرین شرٹس ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے، بنگلا دیش کےخلاف آخری لیگ میچ میں پاکستان نے ٹاس تو جیت لیا لیکن سکور بورڈ پر بہت بڑا سکور سجانے میں ناکام رہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز