جیت

February 8, 2021
بابر اعظم ڈیبیو ٹیسٹ سیریز جیتنے والے پاکستان کے پانچویں کپتان بن گئے
لاہور (92 نیوز) بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، ڈیبیو ٹیسٹ سیریز جیتنے والے پاکستان کے پانچویں کپتان بن گئے۔

February 8, 2021
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 95 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی
راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میں 95 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔

January 28, 2021
انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور برنلے کی جیت
مانچسٹر (92 نیوز) انگلش پریمیئر لیگ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں، مانچسٹر یونائیٹڈ کو شیفیلڈ یونائیٹڈ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا۔ شیفیلڈ یونائیٹڈ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔ برنلے نے آسٹن ولا کو تین، دو سے مات دےدی۔

January 23, 2021
فٹبال لیگز، پی ایس جی اور مونچنگ گلیڈبچ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
برلن (92 نیوز) دنیا بھر کی فٹبال لیگز میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں، فرنچ فٹبال لیگ میں پی ایس جی اور جرمن فٹبال لیگ میں مونچنگ گلیڈبچ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔

January 10, 2021
اسپینش فٹبال لیگ میں بارسلونا، ایف اے کپ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی جیت
میڈرڈ (92 نیوز) اسپینش فٹبال لیگ میں لیونل میسی اور اتنونی گریز مین کی شاندار پرفارمنس، بارسلونا نے حریف ٹیم کو چار صفر سے شکست دی، جبکہ ایف اے کپ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے ویٹ فورڈ کو ایک صفر سے مات دی۔

November 17, 2020
لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 135 رنز کا ہدف
کراچی (92 نیوز) لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 135 رنز کا ہدف دے دیا۔
لاہور قلندرز نے مقرراوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے۔ افتتاحی بلے