Tag Archives: جہلم ‏


وزیر اعظم عمران خان ‏

وزیراعظم آج جہلم میں آبپاشی منصوبے کا سنگ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۸ شام ۱:۳۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پنجاب میں آبپاشی کے میگا منصوبے جلال پور کینال پر 121 سال بعد کام کا آغازہو گیا، وزیراعظم عمران خان آج جہلم میں منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ایک لاکھ 70ہزار ایکڑ بنجر زمین سیراب ہوگی، 48 ارب لاگت آئے گی۔ جلال پور ایری گیشن منصوبہ سے 1 لاکھ 70 ہزار ایکڑ بنجر اراضی آباد ہوگی، دریائے جہلم سے 115 کلومیٹر طویل نئی کینال بنائی جائے گی، جلال پور ایریگیشن منصوبہ سے جہلم کے 5 لاکھ 50 ہزار افراد کو پینے اور زرعی پانی دستیاب ہوگا۔ جلال پور ایریگیشن منصوبہ کےلئے ایشین ڈویلپمنٹ بینک 42 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز