Tag Archives: جہاں ‏


جہاں ‏ کرپشن ‏ شکیل احمد پشاور ‏ ‏92 نیوز پاکستان تحریک انصاف ‏

جہاں بھی کرپشن ہوگی آواز اٹھاتے رہیں گے ...

01 جنوری, 2020 10:23 دن 10:23 دن

پشاور ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف  کے خیبرپختونخوا کابینہ سے برطرف صوبائی و زیر شکیل احمد کا کہنا ہے کہ کرپشن جہاں بھی ہو گی وہ آواز اٹھاتے رہیں گے ۔ شکیل احمد نے 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں تھا ، ہوں اور رہوں گا ،  وزیر اعلیٰ محمودخان کےخلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنا  تحریک انصاف کے منشور کیلئے جدوجہد جاری رہےگی۔

تازہ ترین ویڈیوز