Wednesday, April 14, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جہانگیر ترین

عمران خان کسی سے بلیک میل ہونگے نہ جہانگیرترین سے کوئی خطرہ ہے، شاہ محمود
April 10, 2021
عمران خان کسی سے بلیک میل ہونگے نہ جہانگیرترین سے کوئی خطرہ ہے، شاہ محمود
ملتان (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ، عمران خان کسی سے بلیک میل ہوں گے نہ جہانگیرترین سے کوئی خطرہ ہے۔
جہانگیرترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع
April 10, 2021
جہانگیرترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور (92 نیوز) جہانگیر ترین اور علی ترین کی مختلف مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی گئی، جہانگیر ترین بائیس ایم پی ایز اور آٹھ ایم این ایز کے ساتھ عدالت پہنچے، میڈیا سے گفتگو میں کہا ان کے خلاف کسی کے کہنے پر کارروائی ہورہی ہے۔
جہانگیر ترین سیاسی میدان میں سرگرم ، پیشی پر پاور شو کا فیصلہ ، ذرائع
April 9, 2021
جہانگیر ترین سیاسی میدان میں سرگرم ، پیشی پر پاور شو کا فیصلہ ، ذرائع
لاہور (92 نیوز) جہانگیر ترین سیاسی میدان میں سرگرم ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ پیشی پر پاور شو کا فیصلہ کر لیا۔ اسی حوالے سے انہوں نے آج شام ہم خیال گروپ کے اعزاز میں عشائیہ رکھ لیا۔
میری وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے ، ظلم بڑھتا جا رہا ہے ، جہانگیر ترین
April 7, 2021
میری وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے ، ظلم بڑھتا جا رہا ہے ، جہانگیر ترین
لاہور (92 نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین اور دیگر کی عبوری ضمانت میں دس اپریل تک توسیع کر دی گئی ، میڈیا سے گفتگو میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ وہ تحریک انصاف کی حکومت سے انصاف مانگتے ہیں۔
جہانگیر ترین کی مخدوم احمد محمود سے ملاقات، آئندہ ہفتے آصف زرداری سے ملاقات کرینگے
April 6, 2021
جہانگیر ترین کی مخدوم احمد محمود سے ملاقات، آئندہ ہفتے آصف زرداری سے ملاقات کرینگے
کراچی (92 نیوز) جہانگیر ترین کی مخدوم احمد محمود سے ملاقات کی، اگلے ہفتہ کراچی میں سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔
پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سات ماہ بعد وطن واپس آگئے
November 6, 2020
پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سات ماہ بعد وطن واپس آگئے
 لاہور (92 نیوز) پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سات ماہ بعد وطن واپس آگئے۔ جہانگیر ترین بیٹے علی ترین کے ہمراہ برطانیہ سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔ علامہ اقبال