Tag Archives: جہانگیرترین ‏


عمران صاحب ، جہانگیرترین ، خسرو بختیار ، ملوں ، تلاشی ، مریم اورنگزیب

عمران صاحب! جہانگیرترین اور خسرو بختیار ک...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۴:۴۴ شام ۴:۴۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا عمران صاحب! جہانگیرترین اور خسرو بختیار کی ملوں کی تلاشی لیں۔ مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو ریلیف دینا ہے تو جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی ملوں سے کتنی چینی برآمد ہوئی تلاشی لیں۔ انہوں نے کہا کہ چوبیس گھنٹے گزر گئے لیکن جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی ملوں کی تلاشی نہیں لی گئی۔ عمران صاحب نااہل ترین ، نالائق ترین اور کرپٹ ترین ٹولے کی وجہ سے 16 ماہ میں ملک مہنگا اور غریب ترین ہو گیا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز