Tag Archives: جہاز ‏

پاک بحریہ جہاز پی این ایس شاہجہان عمان بندرگاہ سلطان قابوس دورہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شاہجہان کا عم...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 کراچی (92 نیوز) ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول تعیناتی کے ضمن میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شاہجہان نے عمان کی بندرگاہ سلطان قابوس کا دورہ کیا۔  پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شا ہجہان نےAL-43 ہیلی کاپٹر سمیت عمان کی بندرگاہ سلطان قابوس مسقط کا دورہ کیا۔ پی این ایس شا ہجہان شمالی بحیرہ عرب میں ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول(RMSP) کے ضمن میں تعینات ہے ۔ پی این ایس شا ہجہان کی تعیناتی کا بنیادی مقصد شمالی بحیرہ عرب کے پانیوں کو بین الاقوامی تجارت کے لئے محفوظ اور پر امن بنانا ہے۔ پی این … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت سری لنکا میچ جہاز کشمیر بینر

بھارت اور سری لنکا کے میچ کے دوران جہاز کے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ دن ۱۰:۱۸ دن

 لندن (92 نیوز) برطانیہ میں بھی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی گونج سنائی دی گئی۔ بھارت اور سری لنکا کے میچ کے دوران جہاز کے ذریعے کشمیر کے حق میں بینر لہرائے گئے۔ لیڈز میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ کے دوران فضا میں جہاز کے ذریعے بینرز لہرائے  گئے۔ ہوائی جہاز دو مختلف بینرز کے ساتھ گراؤنڈ کے اوپر پرواز کرتا رہا۔ بینر کے اوپر”بھارت نسل کشی روکو، کشمیر کو آزادی دو جبکہ دوسرے پر کشمیر کیلئے انصاف تحریر تھا۔ حالیہ چند روز میں مقبوضہ کشمیر میں  بھارتی فورسز کے مظالم میں شدت آئی ہے ۔ صرف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صوابی

صوابی ، طلبہ نے جنگی جہازوں کے ماڈل تیار ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۳ شام ۱:۲۳ شام

صوابی (92 نیوز)صوابی کی نجی یونیورسٹی کے دو طلبہ نے جنگی جہازوں کے  9 ماڈلز تیار کر لئے ماڈلز کی اڑان اصلی جہازوں جیسی ہیں۔ صوابی کی تحصیل ٹوپی کے دو نوجوان دوستوں نے ایسا کارنامہ انجام  دے دیا کہ سب کو  کردیا حیران کردیا۔ طلباء نے  سی ون 30، جیٹ فائٹر ، جے ایف 17 تھنڈر، تھری ڈی اور گلائڈر کے ایسے ماڈل تیار کرلئے کہ دیکھتے ہی حقیقی کا گماں ہوتا ہے۔ ان ماڈلز کی اڑان بھی ایسی کہ دیکھنے والے حیرت زدہ ہوجائیں ۔ سید حسنین شاہ اور محمد  کاشف ابھی طالب علم ہیں مگر اس شوق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز