Tag Archives: جھوٹ بے نقاب

بھارتی فوج مودی سرکار جھوٹ بے نقاب نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز پاک فوج ‏

بھارتی فوج نے ہی مودی سرکار کا جھوٹ بے نقا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی فوج نے ہی مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب کر دیا۔ پاک فوج کی جانب سے دراندازی اور لاشیں قبضے میں لینے کے الزامات جھوٹے نکلے۔نئی دہلی کو بھیجی گئی رپورٹ میں سچ سامنے آ گیا۔ پاک بھارت افواج کے درمیان رابطوں اور پاک فوج کی دراندازی سے متعلق بھارتی جھوٹ کا بھانڈا خود بھارتی  فوج نے  پھوڑ دیا۔ذرائع کے مطابق  بھارتی آرمی نے چند روز قبل اپنی حکومت کو  پیش کی جانی والی رپورٹ میں تسلیم کیا کہ رواں سال پاکستان سے کوئی دراندازی  ہوئی اور نہ ہی دونوں افواج کے درمیان کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی پائلٹ عالمی میڈیا بی بی سی، سی این این، اسکائی نیوز، الجزیرہ وزیراعظم عمران خان واہگہ بارڈر

بھارت پائلٹ کی واپسی کو چھپانا چاہتا تھا،...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ دن ۱۰:۰۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مکار بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا،  بھارت کی درخواست پر بھارتی پائلٹ کی حوالگی کا وقت پہلے سے طے تھا، بھارتی میڈیا نے ابھی نندن کی حوالگی میں تاخیر کا الزام لگایا، بھارت معاملے کو آشکار نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن پوری دنیا نے کوریج دے کر بھارت کا غرور مٹی میں ملا دیا۔ رسی جل  گئی پر  بل نہ گیا  ،  پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت انڈین  پائلٹ کی واپسی  کے وقت بھارتی میڈیا کا تاخیر کا دعویٰ غلط ثابت ہوا ۔ ذرائع کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز