Tag Archives: جھوٹی گواہی

جھوٹی گواہی پر تفتیشی کو بھی مجرم بنایا جائیگا ، چیف جسٹس پاکستان ‏

جھوٹی گواہی پر تفتیشی کو بھی مجرم بنایا ج...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ جھوٹی گواہی  پر تفتیش کو بھی مجرم بنایا جائے گا، غلط بیان دینا بذات خود ایک جرم ہے ، باپ دادا کو بھی مجرم بنا دیا جاتا ہے ، عدالت کو بطور عدالت ہی اپنا کام کرنا چاہئے ، انصاف کی فراہمی کے لئے ماڈل کورٹس بنائیں ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ میرا پولیس سے تعلق 1976 سے ہے ، میں نے بھی کرائم کیسز کو سنتے ہوئے عدالت کی عظمت کا خیال رکھا، اب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ چیف جسٹس پاکستان

ہر گواہ سن لے، آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ  نے واضح کر دیا کہ ہر گواہ سن لے آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ  ہو گیا اور سچ کا سفر شروع ہو گیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے جھوٹی گواہی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ باپ بھائی بن کر حلف پر جھوٹ بول جاتا ہے ، نظام عدل تباہ کرکے رکھ دیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ پولیس اہلکار خضر حیات نے لاہور میں بیٹھ کر نارووال میں قتل کا واقعہ کیسے دیکھ لیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جھوٹی گواہی پولیس رضا کار انسداد دہشتگردی عدالت محمد ارشد چیف جسٹس سیشن کورٹ

جھوٹی گواہی دینے والے پولیس رضا کار کا کی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۴ شام ۴:۱۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) جھوٹی گواہی دینے والے پولیس رضا کار کا کیس انسداد دہشتگردی عدالت کو بھیج دیا گیا۔ قتل کیس میں جھوٹی گواہی دینے والا قومی رضاکار محمد ارشد کی وضاحت مسترد کر دی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ جھوٹی گواہی پر ایک شخص کو سزائے موت ہوئی، قانون کہتا ہے جھوٹے گواہ کو سزائے موت دی جائے۔ چیف جسٹس نے محمد ارشد کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ آپ نے بالکل جھوٹی گواہی دی۔ حلف میں کہا جاتا ہے جھوٹ بولوں تو اللہ کا قہر نازل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز