Tag Archives: جھنگ

اسلام آباد ‏ پنجاب ‏ خیبرپختونخوا ‏ زلزلے کے جھٹکے ‏92 نیوز خیبر پختونخوا ‏ لاہور پشاور راولپنڈی جھنگ چنیوٹ بنوں دیر بالا شمالی وزیرستان ‏ ہندوکش ریجن ‏ افغانستان ‏ تائیوان ‏ جیالوجیکل سروے ییلان

اسلام آباد ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ دن ۹:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ، پنجاب اور خیبر پختونخوا  زلزلے سے لرز اٹھا ۔ لاہور ، پشاور ،راولپنڈی ،جھنگ ، چنیوٹ ، بنوں اور دیر بالا  سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں بھی شدید زلزلہ آیا ، زلزلے  کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ گہرائی 279 کلو میٹر تھی ۔ ادھر تائیوان میں بھی  5.9 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تاہم کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ امریکی جیالوجیکل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک ‏ طوفانی بارشیں ‏ دوافراد جاں بحق لاہور ‏ ‏92 نیوز گرمی کا زور جھنگ منکیرہ ‏ شجاع آباد پتوکی ‏ طوفانی بارش ‏ مٹیاری ‏ دو کار مسافربس ‏ مون سون ‏ تباہ کاریاں ‏ آزادکشمیر وادی نیلم ‏ لینڈ سلائیڈنگ

ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں ، ح...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸ شام ۱۲:۳۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔  جھنگ،منکیرہ ،شجاع آباد،پتوکی سمیت دیگر شہروں میں بادل کھل کے برسے، طوفانی بارش کے دوران  مٹیاری میں دو کاریں اور ایک مسافربس میں تصادم سے دوافرادجاں بحق اور دوزخمی ہوگئے۔ مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں ۔ آزادکشمیرکےعلاقے وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ سے  متعددگاڑیاں پھنس گئیں۔ طوفانی بارش کے دوران مٹیاری میں دو کاریں اور ایک مسافربس میں تصادم جس کے نتیجے میں  دوافرادجاں بحق اور دوزخمی ہوگئے۔دریائے سندھ میں طغیانی،چشمہ بیراج کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ ملک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بانسری سُر سنگیت استاد نصرت فتح علی خاں جھنگ استاد غلام میراں

بانسری کے بغیر موسیقی کے رنگ پھیکے پڑ جات...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۴ شام ۴:۲۴ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) سُر اور سنگیت میں بانسری کی لے شامل نہ ہوتو موسیقی کے رنگ پھیکے پڑ جاتے ہیں۔ استاد نصرت فتح علی خاں کی یادوں کے جھرونکے لئیے جھنگ بازار میں کوئی آج بھی موسیقی کی دھنیں بکھیر رہا ہے۔ وہ کون ہے آئیے آپکو بھی ملواتے ہیں۔ لکڑی کے چھوٹے سے ٹکڑے پر مخصوص انداز میں انگلیوں کی جنبش اور پھونک سے پرسوز ساز بجانے والے یہ ہیں استاد غلام میراں۔ گھنٹہ گھر کے سامنے جھنگ بازار سے گزرتے وقت بانسری کی مدھر دھنیں ہر سننے والی سماعت کو چند لمحے ٹھہر جانے پر مجبور کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز